اسماعیلی اماموں کی فہرست

یہ فہرست اسماعیلی شیعہ اماموں اور ان کی شاخوں کی ہے۔ یہ امام اہل بیت، خاندان نبوت سے ہوتے ہیں۔

ابتدائی امام ترمیم

اسماعیلی بارہ امامی شیعوں کے ساتھ درج ذیل ائمہ کو مشترکہ طور پر امام مانتے ہیں۔ تاہم، شمار کرنے کے طور پر اختلاف ہے، جیسے کہ کچھ [مبہم] شاخیں علی بن ابی طالب کو "پہلا" امام اور کچھ حسن ابن علی کو پہلا امام مانتے ہیں۔ مزید، بعض شاخوں علی کے جانشین کے طور پر حسن کو تسلیم نہیں کرتیں اور حسین کو علی کے بعد امام مانتی ہیں۔ [حوالہ درکار]، مستعلی علی بن ابی طالب کو امام نہیں مانتے۔ زیدی شیعہ علی بن حسین کے بعد اس زنجیر کو توڑ کر، زید ابن علی کو امام مانتے ہیں۔

  • علی بن ابی طالب (نزاری ان کو پہلا امام مانتے ہیں لیکن مستعلی نہیں مانتے)
  • حسن ابن علی (نزاری ان کو امام نہیں مانتے ، جبکہ مستعلی مانتے ہیں)نزایوں کے عقیدہ امامت کے مطابق حسن علیہ السلام کا امامت مستودع یعنی امانت تھا۔۔اور مستقر یعنی حقیقی امام حسین علیہ السلام تھا۔
  • حسین ابن علی (نزاری و مستعلی دونوں ان کو امام مانتے ہیں)
  • "زین العابدین" (علی ابن حسین)
  • محمد باقر
  • جعفر الصادق

بارہ امامیوں سے اختلاف ترمیم

اسماعیلیوں کا اختلاف امام جغفر صادق کے بیٹوں سے شروع ہوتا ہے، ان کے بڑے بیٹے اسماعیل ابن جعفر کی وفات ان کی زندگی میں ہو گئی، لیکن بعض اسماعیلی گروہ کے لوگوں نے کہا کہ وہ مرے نہیں غائب ہوئے ہیں اور دوبارہ مہدی کے روپ میں ظاہر ہوں گے، ان میں کچھ اسماعیلیوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسماعیل اپنے والد کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے لیکن امامت پھر بھی انہی کا حق ہے اور اسماعیل کی وفات کے بعد یہ امامت خود بخود ان کے بیٹے محمد اور پھر ان کی اولاد میں منتقل ہو گئی ہے۔ یاد رہے موجودہ دور میں نزاری اسماعیلیوں کا کہنا ہے کہ اسماعیل بن جعفر صادق مرا نہیں تھا۔ بلکہ مخالفیں کی وجہ سے امام جعفر صادق نے ایسا تقیہ طریقہ اپناکر اسماعیل کو سلامیہ شہر میں بھیجا جہان سے اسماعیلی مذہب کی تعلیمات کا شروعات ہوئی ہے۔۔ اور امام جعفر صادق کی طرف سے بیٹے کی جنازہ لوگوں کو بار بار دیکھانے کو ایک امامت کا امتحان سمجھتے ہے۔ اور کہتے ہے کہ اسماعیل مرا نہیں تھا۔ بلکہ امام جعفر الصادق آپنی روخانی طاقت سے اس کو بے ہوش کر دیا تھا۔ یا اپنی روخانیت نصوص کر دیا تھا جس سے وہ حالت بے ہوشی میں تھا۔ اور ایسا ہونے سے مخالفیں کو یقین ہوا کہ اسماعیل بن جعفر الصادق فوت ہو گئے۔۔ اور بعض نزاری کہتے ہے۔۔ اگر اسماعیل فوت بھی ہوا تھا۔ مگر پھربھی امامت اسی کا حق تھا۔ کیونکہ وہ حضرت فاطمہ بن محمدﷺ کی اولاد میں سے تھا۔۔۔ اور اس دور کو مہدیہ کا دور مانتے ہے۔۔ جس کا تفصلی زکر اسماعیلی ویکیپڈیا میں وضاحت کیا گیا۔۔۔

  • اسماعیل ابن جعفر، جعفر کے بیٹے اور نامزد وارث، جو والد سے پہلے ہی وفات پا گئے، لیکن سبعیہ اور اسماعیلیوں نے ان کو امام تسلیم کیا ہے (اثنا عشریہ یعنی بارہ امامی اس کے خلاف ہیں)۔
  • محمد (محمد ابن اسماعيل)، اسماعیل کا بیٹا، وفات ہارون الرشید کے دور حکومت میں (786ء–809ء)

فاطمی ترمیم

دولت فاطمیہ میں (اور بعد میں اسماعیلی) روایت، امامت ان کو منتقل ہوتی رہی:

اس کی موت کے بعد، جانشینی میں اختلاف کیا گیا۔ وصی مالک الافضل مستنسر کے چھوٹے بیٹے المستعلی کے سر تاجآیا۔ اس کو بڑے بیٹے النزار سے لڑنا پڑا، جو بہر حال ہار گیا تھا اور جیل میں وفات پائی۔ اس تنازع کے نتیجے میں دو شاخیں وجود میں آئیں، جن کو آج مستعلی اور نزاری کہتے ہیں۔

مستعلی ترمیم

تسلیم شدہ مستعلی امام:

حافظی دعوی کرتے ہیں کہ امیر کی وفات کے بعد چچا زاد کی طرف سے خلیفہ نامزد کیے گئے۔

طیبی ترمیم

تسلیم شدہ طیبی امام:

حافظی ترمیم

تسلیم شدہ [[حافظی امام:

نزاری ترمیم

تسلیم شدہ نزاری امام:

حوالہ جات ترمیم

  • Farhad Daftary (1990)۔ The Ismāʿīlīs: Their history and doctrines۔ Cambridge, England: Cambridge University Press۔ صفحہ: 551–553۔ ISBN 0-521-42974-9 
  • Heinz Halm (1988)۔ Die Schia۔ Darmstadt, Germany: Wissenschaftliche Buchgesellschaft۔ صفحہ: 193–243۔ ISBN 3-534-03136-9