الٰہ آباد کی شخصیات کی فہرست
درجہ ذیل فہرست میں وہ شخصیات شامل ہیں جو الٰہ آباد، اتر پردیش میں پیدا ہوئیں، رہائش اختیار کی یا زندگی کابڑا حصہ وہاں رہے۔
فہرست
ترمیمشخصیات جن کے نام جلی ہیں وہ الٰہ آباد میں پیدا ہوئے۔
مدرسین، معلمین، سائنس دان
ترمیم- ضیاء الدین احمد – ریاضی دان
مصنفین
ترمیم- اکبر الہ آبادی – شاعر
- ہری ونش بچن – شاعر
- شمس الرحمٰن فاروقی – شاعر، تنقید نگار، ماہر لسانیات
- ابن صفی – شاعر و ناول نگار
ذرائع ابلاغ
ترمیم- امیتابھ بچن – فلمی اداکار، پدم وبھوشن وصول کنندہ۔[1]
- نرگس دت – اداکارہ
موسیقی
ترمیم- شوبھا مڈگل – کلاسیکل
نوبل انعام یافتہ
ترمیم- رڈیارڈ کپلنگ – مصنف و مدیر دا پائونیر (الٰہ آباد)، نوبل انعام برائے ادب (1907ء)[2]
سیاست
ترمیمسربراہ مملکت
ترمیم- اندرا گاندھی – تیسری وزیراعظم بھارت; پیدائش و رہائش الہ آباد میں تھی[3]
- گلزاری لال نندا – عبوری مدت کے وزیراعظم بھارت
- جواہر لعل نہرو – پہلے وزیراعظم بھارت[4]
- لال بہادر شاستری – دوسرے وزیراعظم بھارت
- چندر شیکھر – آٹھویں وزیراعظم بھارت
- وی پی سنگھ – ساتویں وزیراعظم بھارت
دیگر
ترمیم- ایلون رابرٹ کارنیلیس – چوتھے منصف اعظم پاکستان
- مختار عباس نقوی – نائب صدر بھارتیہ جنتا پارٹی
- موتی لال نہرو – 36ویں اور 47ویں صدر انڈین نیشنل کانگریس
- وجیا لکشمی پنڈت – سیاست دان، بھارت رتن وصول کنندہ
بادشاہ
ترمیم- جلال الدین اکبر – حکمران مغلیہ سلطنت
- خسرو مرزا – شہزادہ مغلیہ سلطنت
- مرزا نالی – شہزادہ مغلیہ سلطنت
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Masih، Archana (9 اکتوبر 2012)۔ "Take a tour of Amitabh's home in Allahabad"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-14
- ↑ "Rudyard Kipling's Allahabad bungalow in shambles"۔ Hindustan Times۔ 8 جون 2008۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-25
- ↑ http://m.economictimes.com/news/politics-and-nation/thirty-years-after-indira-gandhis-assassination-congress-pale-shadow-of-former-self/articleshow/44983090.cms[مردہ ربط]
- ↑ Business News, India Stock Market, Personal Finance, IPO, Financial News Headlines - The Financial Express