1986ء ایشیا کپ (جسے جان پلیئر گولڈ لیف ٹرافی بھی کہا جاتا ہے) ایشیا کپ کا دوسرا ٹورنامنٹ تھا اور یہ 30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان سری لنکا میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 3 ٹیموں نے حصہ لیا: پاکستان ، سری لنکا اور ایشیائی سرکردہ ایسوسی ایٹ رکن بنگلہ دیش ۔ بھارت سری لنکا کے ساتھ کشیدہ کرکٹ تعلقات کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا اور اس کی جگہ ایشیائی سرکردہ ایسوسی ایٹ ملک بنگلہ دیش نے لے لیا جس نے 1984ء کا جنوب مشرقی ایشیا کپ جیت کر کوالیفائی کیا تھا۔

ایشیا کپ 1986ء
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ-روبن
میزبان سری لنکا
فاتح سری لنکا (1 بار)
رنر اپ پاکستان
شریک ٹیمیں3
کل مقابلے4
بہترین کھلاڑیسری لنکا کا پرچم ارجنا راناتونگا
کثیر رنزسری لنکا کا پرچم ارجنا راناتونگا (105)
کثیر وکٹیںپاکستان کا پرچم عبد القادر (9)
1984
1988

دستے

ترمیم
  سری لنکا   پاکستان   بنگلادیش
دلیپ مینڈس (کپتان) عمران خان (کپتان) غازی اشرف (کپتان)
برینڈن کروپو (وکٹ کیپر) مدثر نذر رقیب الحسن
روشن ماہنامہ محسن خان نور العابدین
اسانکا گروسنہا رمیز راجہ منہاج العابدین
رائے ڈیاس جاوید میانداد شہید الرحمن
ارجنا راناتونگا قاسم عمر رفیق العالم
اروندا ڈی سلوا منظور الہی غلام فاروق
روی رتنائیکے عبدالقادر جہانگیر شاہ
اسانتھا ڈی میل وسیم اکرم حفیظ الرحمن (وکٹ کیپر)
ڈان انوراسری ذوالقرنین (وکٹ کیپر) غلام نوشیر
کوشک امالیان ذاکر خان سمیع الرحمان
اتھولا سمراسیکیرا سلیم ملک -

گروپ سٹیج

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس رن ریٹ
  پاکستان 2 2 0 0 0 4 3.823
  سری لنکا 2 1 1 0 0 2 3.796
  بنگلادیش 2 0 2 0 0 0 2.795

میچز

ترمیم
30 مارچ 1986ء
سکور کارڈ
پاکستان  
197 (45 اوورز)
ب
  سری لنکا
116 (33.5 اوورز)
محسن خان 39 (46)
روی رتنائیکے 3/32 (9 اوورز)
برینڈن کروپو 34 (56)
منظور الہی 3/22 (9 اوورز)
  پاکستان نے 81 رنز سے جیت لیا۔
ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: ڈکی برڈ اور ڈیوڈ شیپرڈ
بہترین کھلاڑی: محسن خان

31 مارچ 1986ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
94 (35.3 اوورز)
ب
  پاکستان
98/3 (32.1 اوورز)
شہید الرحمن 37 (60)
وسیم اکرم 4/19 (9 اوورز)
مدثر نذر 47 (97)
جہانگیر شاہ 2/23 (9 اوورز)

2 اپریل 1986ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
131/8 (45 اوورز)
ب
  سری لنکا
132/3 (31.3 اوورز)
اسانکا گروسنہا 44 (91)
غلام فاروق 1/22 (8.3 اوورز)
  سری لنکا نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔
اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی
امپائر: محبوب شاہ اور ڈیوڈ شیپرڈ
بہترین کھلاڑی: اسانکا گروسنہا

فائنل

ترمیم
6 اپریل 1986ء
سکور کارڈ
پاکستان  
191/9 (45 اوورز)
ب
  سری لنکا
195/5 (42.2 اوورز)
  سری لنکا نے 5 وکٹوں سے جیت لیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو
امپائر: ڈکی برڈ اور ڈیوڈ شیپرڈ
بہترین کھلاڑی: جاوید میانداد

شماریات

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگر ناٹ آؤٹ رنز اوسط سٹرائیک ریٹ زیادہ رنز 100 50
  ارجنا راناتونگا 3 3 1 105 52.50 92.10 57 0 1
  جاوید میانداد 3 3 0 91 30.33 61.48 67 0 1
  محسن خان 3 3 0 74 24.66 64.91 39 0 0
  برینڈن کروپو 3 3 0 67 22.33 59.29 34 0 0
  اروندا ڈی سلوا 3 2 0 64 32.00 66.66 52 0 1
  شہید الرحمن 2 2 0 62 31.00 57.41 37 0 0
بحوالہ: ای ایس پی این کرک انفو[1]

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز وکٹیں اوورز اکانومی ریٹ اوسط بہترین باؤلنگ سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں
  عبد القادر 3 3 9 24.2 2.91 7.88 3/15 16.2 0 0
  کوشک امالیان 3 3 7 25.0 3.64 13.00 4/46 21.4 1 0
  روی رتنائیکے 3 3 26.0 4.73 17.57 3/32 22.22 0 0
  وسیم اکرم 3 3 4 22.2 2.59 14.50 4/19 33.50 1 0
  منظور الہی 3 3 23.0 3.04 17.50 3/22 34.50 0 0
  ارجنا راناتونگا 3 3 27.0 3.00 20.25 2/17 40.50 0 0
  ذاکر خان 3 3 19.0 5.10 24.25 3/34 28.50 0 0
بحوالہ: ای ایس پی این کرک انفو[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

ایشیا کپ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "John Player Gold Leaf Trophy (Asia Cup), 1985/86 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2022 
  2. "John Player Gold Leaf Trophy (Asia Cup), 1985/86 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2022