ایشیا کپ 1995ء (جسے پیپسی ایشیا کپ بھی کہا جاتا ہے)، پانچواں ایشیا کپ ٹورنامنٹ تھا اور دوسرا شارجہ ، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والا۔ یہ ٹورنامنٹ 5-14 اپریل 1995ء کے درمیان ہوا تھا۔ ٹورنامنٹ میں 4 ٹیموں نے حصہ لیا: بھارت ، پاکستان ، سری لنکا اور بنگلہ دیش ۔

ایشیا کپ 1995ء
فائل:Asia cup 1995 logo.png
Asia Cup Logo
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ-روبن اور ناک آؤٹ
میزبان متحدہ عرب امارات
فاتح بھارت (4 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے7
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم نوجوت سنگھ سدھو
کثیر رنزبھارت کا پرچم سچن ٹنڈولکر (205)
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم انیل کمبلے (7)
1997

دستے ترمیم

  بھارت   سری لنکا   پاکستان   بنگلادیش
محمد اظہرالدین (کپتان) ارجنا راناتونگا (کپتان) معین خان (کپتان) اور (وکٹ کیپر) اکرم خان (کپتان)
منوج پربھاکر اسانکا گروسنہا عامر سہیل اطہرعلی خان
سچن ٹنڈولکر سنتھ جے سوریا سعید انور جاوید عمر
نوجوت سنگھ سدھو روشن ماہنامہ غلام علی سجاد احمد
سنجے منجریکر اروندا ڈی سلوا انضمام الحق امین الاسلام
اجے جادیجا ہشان تلکارتنے آصف مجتبی منہاج العابدین
نیان مونگیا (وکٹ کیپر) رومیش کالوویتھرانا (وکٹ کیپر ) وسیم اکرم انعام الحق
انیل کمبلے کماردھرما سینا ظفر اقبال محمد رفیق
جواگل سری ناتھ چمنڈا واس نعیم اشرف خالد مشہود (وکٹ کیپر )
وینکٹیش پرساد متھیا مرلی دھرن ندیم خان سیف الاسلام
آشیش کپور جنک گاماگے عاقب جاوید انیس الرحمان
ونود کامبلی روان کلپاگے عامر نذیر حبیب البشر
پرشانت ویدیا چمارا دونوسنگھے ارشد خان حسیب الحسین
اتپل چٹرجی چمپاکا رامانائیکے محمود حامد نعیم الرحمن

گروپ سٹیج ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس رن ریٹ
  بھارت 3 2 1 0 0 4 4.856
  سری لنکا 3 2 1 0 0 4 4.701
  پاکستان 3 2 1 0 0 4 4.596
  بنگلادیش 3 0 3 0 0 0 2.933

میچز ترمیم

5 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
163 (44.4 اوورز)
ب
  بھارت
164/1 (27.5 اوورز)
امین الاسلام 30 (53)
انیل کمبلے 2/23 (8 اوورز)
بھارت 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: نائجل پلیوز (انگلینڈ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: منوج پربھاکر (بھارت)

6 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
233 (49.4 اوورز)
ب
  بنگلادیش
126 (44.2 اوورز)
سری لنکا 107 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور نائجل پلیوز (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ارجنا راناتونگا (سری لنکا)

7 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
پاکستان  
266/9 (50 اوورز)
ب
  بھارت
169 (42.4 اوورز)
انضمام الحق 88 (100)
انیل کمبلے 2/29 (8 اوورز)
پاکستان 97 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: عاقب جاوید (پاکستان)

8 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
151/8 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
152/4 (29.4 اوورز)
اکرم خان 44 (82)
عامر نذیر 2/23 (7 اوورز)
غلام علی 38 (53)
اطہرعلی خان 1/10 (2 اوورز)
پاکستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: نائجل پلیوز (انگلینڈ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)

9 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
202/9 (50 اوورز)
ب
  بھارت
206/2 (33.1 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 112 (107)
سنتھ جے سوریا 2/42 (10 اوورز)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور نائجل پلیوز (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: سچن ٹنڈولکر (بھارت)

11 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
پاکستان  
178/9 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
180/5 (30.5 اوورز)
روشن ماہنامہ 48 (74)
عامر سہیل 2/21 (5 اوورز)
سری لنکا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)

فائنل ترمیم

14 اپریل 1995ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
230/7 (50 اوورز)
ب
  بھارت
233/2 (41.5 اوورز)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ
امپائر: نائجل پلیوز (انگلینڈ) اور سیرل مچلے ( جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: محمد اظہرالدین (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

شماریات ترمیم

سب سے زیادہ رنز ترمیم

کھلاڑی میچز اننگز رنز اوسط سٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ 100 50 4s 6s
  سچن ٹنڈولکر 4 4 205 68.33 109.62 112* 1 0 30 2
  نوجوت سنگھ سدھو 4 4 197 98.50 80.40 84* 0 3 19 0
  انضمام الحق 3 3 190 95.00 86.75 88 0 2 11 3
  سنتھ جے سوریا 4 4 134 33.50 87.01 51 0 1 20 1
  منوج پربھاکر 4 4 122 40.66 64.89 60 0 2 12 0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [1]

سب سے زیادہ وکٹیں ترمیم

کھلاڑی میچز اننگز وکٹیں اوورز اکانومی ریٹ اوسط بہترین باؤلنگ سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں
  انیل کمبلے 4 4 7 36 3.86 19.85 2/23 20.5 0 0
 وینکٹیش پرساد 3 3 6 28 4.00 18.66 3/37 19.5 0 0
  عاقب جاوید 2 2 5 19 2.52 9.60 5/19 30.0 0 1
  سیف الاسلام 3 3 5 22 4.54 20.00 4/36 19.2 1 0
  متھیا مرلی دھرن 3 3 5 28.2 3.91 22.20 4/23 26.4 1 0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [2]

مزید دیکھیے ترمیم

ایشیا کپ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pepsi Asia Cup, 1994/95 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2021 
  2. "Pepsi Asia Cup, 1994/95 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2021