ایشیا کپ 2000ء (جسے پیپسی ایشیا کپ کہا جاتا ہے) کرکٹ کے لیے ایشیا کپ کا ساتواں ایڈیشن تھا جو 29 مئی سے 7 جون 2000ء کے درمیان بنگلہ دیش میں منعقد ہوا تھا۔ [1] ٹورنامنٹ میں بھارت ، پاکستان ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے حصہ لیا۔ پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو 39 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ایشیا کپ جیت لیا۔ تمام میچ ڈھاکہ کے بنگ بندھو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے۔ یوسف یوحنا مین آف دی سیریز قرار پائے۔

ایشیا کپ 2000ء
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ-روبن اور ناک آؤٹ
میزبان بنگلادیش
فاتح پاکستان (1 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے7
بہترین کھلاڑیپاکستان کا پرچم یوسف یوحنا
کثیر رنزپاکستان کا پرچم یوسف یوحنا (295)
کثیر وکٹیںپاکستان کا پرچم عبد الرزاق (8)
1997
2004

مقام

ترمیم

ڈھاکہ کے بنگابندو قومی اسٹیڈیم میں 7 میچ کھیلے گئے۔

شہر جگہ صلاحیت میچ
ڈھاکہ, ڈھاکہ ڈویژن بنگابندو قومی اسٹیڈیم
36,000 7

دستے

ترمیم
  بنگلادیش   بھارت   پاکستان   سری لنکا
امین الاسلام (کپتان) سوربھ گانگولی (کپتان) معین خان (کپتان) اور (وکٹ کیپر) سنتھ جے سوریا (کپتان)
جاوید عمر راہول ڈریوڈ انضمام الحق ماروان اتاپاتو
شہریار حسین سچن ٹنڈولکر یوسف یوحنا مہیلا جے وردھنے
محمد رفیق محمد اظہرالدین سعید انور اروندا ڈی سلوا
اکرم خان اجے جادیجا عمران نذیر رسل آرنلڈ
حبیب البشر ہیمانگ بدانی شاہد آفریدی تلکارتنے دلشان
محمد منظورالاسلام رابن سنگھ عبدالرزاق انڈیکا ڈی سارم
خالد محمود اجیت اگرکر شعیب ملک رومیش کالوویتھرانا (وکٹ کیپر)
خالد مشہود (وکٹ کیپر) انیل کمبلے وسیم اکرم اپل چندانا
نعیم الرحمن تھروناوکراسو کماران محمد وسیم چمنڈا واس
انعام الحق امیت بھنڈاری محمد اکرم نووان زوئیسا
حسیب الحسین نیان مونگیا (وکٹ کیپر) اظہر محمود متھیا مرلی دھرن
شفیع الدین احمد نکھل چوپڑا شبیر احمد سجیوا ڈی سلوا
مشفق الرحمٰن سنیل جوشی ارشد خان کوشلیا ویرارتنے

گروپ سٹیج ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر پوائنٹس رن ریٹ
1   پاکستان 3 3 0 0 6 +1.920
2   سری لنکا 3 2 1 0 4 +1.077
3   بھارت 3 1 2 0 2 -0.416
4   بنگلادیش 3 0 3 0 0 -2.800

میچز

ترمیم
29 مئی 2000ء
(سکور کارڈ)
بنگلادیش  
175/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
178/1 (30.4 اوورز)
جاوید عمر 85* (146)
چمنڈا واس 2/28 (10 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 96 (93)
محمد رفیق 1/42 (10 اوورز)
  سری لنکا نے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: سری وینکٹا راگھون (بھارت) اور سلیم بدر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: اروندا ڈی سلوا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کوشلیا ویرارتنے (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

30 مئی 2000ء
(سکور کارڈ)
بنگلادیش  
249/6 (50 اوورز)
ب
  بھارت
252/2 (40.1 اوورز)
سوربھ گانگولی 135* (124)
انعام الحق 1/28 (5 اوورز)
  بھارت نے 8 وکٹوں سے جیت لیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا) اور محمد نذیر ( پاکستان)
بہترین کھلاڑی: پاکستانی (بھارت)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مشفق الرحمٰن (بنگلہ دیش) اور ہیمانگ بدانی (بھارت) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

1 جون 2000ء
(سکور کارڈ)
سری لنکا  
276/8 (50 اوورز)
ب
  بھارت
205 (45 اوورز)
سنتھ جے سوریا 105 (116)
سچن ٹنڈولکر 2/44 (8 اوورز)
  سری لنکا نے 71 رنز سے جیت
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: سلیم بدر (پاکستان) اور محمد نذیر (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

2 جون 2000ء
(سکور کارڈ)
پاکستان  
320/3 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
87 (34.2 اوورز)
عمران نذیر 80 (76)
نعیم الرحمن 1/41 (10 اوورز)
حبیب البشر 23 (44)
عبد الرزاق 3/5 (4 اوورز)
  پاکستان نے 233 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: سری وینکٹا راگھون (بھارت) اور ارانی جے پرکاش(بھارت)
بہترین کھلاڑی: عمران نذیر (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

3 جون 2000ء
سکور کارڈ
پاکستان  
295/7 (50 اوورز)
ب
  بھارت
251 (47.4 اوورز)
یوسف یوحنا 100 (112)
انیل کمبلے 3/43 (10 اوورز)
اجے جادیجا 93 (103)
عبد الرزاق 4/29 (8 اوورز)
  پاکستان نے 44 رنز سے جیت لیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: بی سی کورے (سری لنکا ) اور اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: یوسف یوحنا (پاکستان)

5 جون 2000ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
192 (49 اوورز)
ب
  پاکستان
193/3 (48.2 اوورز)
یوسف یوحنا 90 (130)
سجیوا ڈی سلوا 2/34 (6 اوورز)
  پاکستان نے 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: سری وینکٹا راگھون (بھارت) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: یوسف یوحنا (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
7 جون 2000ء
سکور کارڈ
پاکستان  
277/4 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
238 (45.2 اوورز)
سعید انور 82 (115)
نووان زوئیسا 2/44 (8 اوورز)
ماروان اتاپاتو 100 (124)
ارشد خان 2/42 (10 اوورز)
  پاکستان نے 39 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: شیام بنسل (بھارت) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: معین خان (پاکستان)

شماریات

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز رنز اوسط سٹرائیک ریٹ زیادہ رنز 100 50 4s 6s
  یوسف یوحنا 4 4 295 147.50 73.75 100* 1 2 23 4
  ماروان اتاپاتو 4 4 245 81.66 72.27 100 1 1 18 1
  سنتھ جے سوریا 4 4 183 45.75 87.55 105 1 0 23 0
  انضمام الحق 4 4 175 87.50 109.37 75* 0 2 16 3
  سوربھ گانگولی 3 3 156 78.00 92.85 135* 1 0 9 7
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [3]

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز وکٹیں اوورز اکانومی ریٹ اوسط بہترین باؤلنگ سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں
  عبدالرزاق 3 3 8 19.2 3.82 9.25 4/29 14.5 1 0
  اظہر محمود 4 4 5 30 3.53 21.20 3/24 36.0 0 0
  اجیت اگرکر 3 3 5 30 4.63 27.80 2/47 36.0 0 0
  ارشد خان 4 4 5 38 3.68 28.00 2/42 45.6 0 0
  وسیم اکرم 3 3 4 20 4.05 20.25 2/38 30.0 0 0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

ایشیا کپ

حوالہ جات

ترمیم
  1. AC Ganesh (3 May 2000)۔ "Asia Cup: No problem in selecting the probables"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017 
  2. "Mohammad Azharuddin, Ajay Jadeja make their last appearance for India"۔ Cricket Country۔ 2 September 2016۔ 02 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2018 
  3. "Asia Cup, 2000 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2021 
  4. "Asia Cup, 2000 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2021