بحر الکاہل کے جزائر کی فہرست

بحر الکاہلی جزائر یا پیسیفک آئی لینڈ ان جزائر کو کہا جاتا ہے جو بحر الکاہل میں واقع ہیں۔ بحر الکاہل میں جرائز کے تین بڑے گروہ ہیں: پولینیشیا، مائکرونیشیا اور ملائیشیا۔ بحر الکاہل کے جزائر کو بسا اوقات آسٹرونیشیا یا اوقیانوسیہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس مجمع الجزائر میں درج ذیل جزائر ہیں۔

نام اور ابہام

ترمیم

اس علاقہ کا ایک رئیسی نام بحر الکاہل کے جزیرے ہیں جسے انگریزی زبان میں پیسفک آئی لینڈز کہا جاتا ہے۔ مگر اس اصطلاح کو کئی معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1] بسا اوقات یہ صرف ان جزائر کو کہا جاتا ہے جو اوقیانوسیہ میں واقع ہیں۔[2][3]

بحر الکاہل کے بڑے جزائر

ترمیم
نام رقبہ (کم2) ملک/ممالک آبادی آبادی کی کثافت خطہ
نیو گنی 785,753 انڈونیشیا اور پاپوا نیو گنی 7,500,000 9.544 اوقیانوسیہمیلانیشیا
ہونشو 227,960 جاپان 103,000,000 451.8 مشرقی ایشیا
سولاویسی 174,600 انڈونیشیا 18,455,000 105.7 جنوب مشرقی ایشیا
جنوبی جزیرہ 150,437 نیوزی لینڈ 1,135,500 7.5 اوقیانوسیہپولینیشیا
شمالی جزیرہ 113,729 نیوزی لینڈ 3,749,200 33.0 اوقیانوسیہپولینیشیا
لوزون 109,965 فلپائن 48,520,000 441.2 جنوب مشرقی ایشیا
مینداناؤ 104,530 فلپائن 25,281,000 241.9 جنوب مشرقی ایشیا
تسمانیا 90,758 آسٹریلیا 514,700 5.671 اوقیانوسیہمیلانیشیا
ہوکائیدو 77,981 جاپان 5,474,000 70.2 مشرقی ایشیا
Sakhalin 72,493 روس 580,000 8.001 شمالی ایشیا
Taiwan (Formosa) 35,883 تائیوان 23,000,000 641 مشرقی ایشیا
کیوشو 35,640 جاپان 13,231,000 371.2 مشرقی ایشیا
New Britain 35,145 پاپوا نیو گنی 513,926 14.62 اوقیانوسیہمیلانیشیا
Vancouver Island 31,285 کینیڈا 759,366 24.27 شمالی امریکا
شیکوکو 18,800 جاپان 4,141,955 220.3 مشرقی ایشیا
نیو کیلیڈونیا 16,648 فرانس 208,709 12.54 اوقیانوسیہمیلانیشیا
پالاوان 12,189 فلپائن 430,000 35.28 جنوب مشرقی ایشیا
Viti Levu 10,531 فجی 600,000 56.97 اوقیانوسیہمیلانیشیا
ہوائی (جزیرہ) 10,434 ریاستہائے متحدہ امریکا 185,079 17.74 اوقیانوسیہپولینیشیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. William Collins Sons & Co Ltd (1983)، Collins Atlas of the World (revised 1995 ایڈیشن)، London W6 8JB: HarperCollins، ISBN 0-00-448227-1 
  2. Paul D'Arcy (مارچ 2006)۔ The People of the Sea: Environment, Identity, and History in Oceania۔ University Of Hawai'i Press۔ ISBN 978-0-8248-3297-1۔ 30 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2014 
  3. Moshe Rapaport (اپریل 2013)۔ The Pacific Islands: Environment and Society, Revised Edition۔ University of Hawai'i Press۔ ISBN 978-0-8248-6584-9۔ JSTOR j.ctt6wqh08۔ This is the only contemporary text on the Pacific Islands that covers both environment and sociocultural issues and will thus be indispensable for any serious student of the region. Unlike other reviews, it treats the entirety of Oceania (with the exception of Australia) and is well illustrated with numerous photos and maps, including a regional atlas.   – via جے اسٹور (رکنیت درکار)