وزیر ریل (بھارت)

بھارتی وزارت
(وزیر ریلوے (بھارت) سے رجوع مکرر)

وزیر ریل حکومت ہند کی وزارت ریل کا سربراہ ہوتا ہے اور اسے عموماً کابینی درجہ بخشا جاتا ہے۔ وزیر ریل بھارتی ریلوے کا ذمہ دار ہے جو دنیا کے عظیم ترین آجر اداروں میں سے ایک ہے۔ نیز وزیر ریل کی یہ بھی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ پارلیمان میں ریلوے کا بجٹ پیش کرے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اشونی ویشنو موجودہ وزیر ریل ہیں، انھوں نے 7 جولائی 2021ء کو قلمدان وزارت سنبھالا تھا۔

وزیر ریل
موجودہ
اشونی ویشنو

7 جولائی 2021ء سے
رکنکابینہ بھارت
تقرر کُننِدہصدر
وزیر اعظم کے مشورے پر
تاسیس کنندہJohn Mathai
تشکیل15 اگست 1947ء

وزرائے ریل کی فہرست

ترمیم
شمار نام تصویر مدت سیاسی جماعت
(اتحاد)
وزیر اعظم
- عساف علی   2 ستمبر 1946 14 اگست 1947 انڈین نیشنل کانگریس کوئی نہیں
(عبوری حکومت)
1 John Mathai   15 اگست 1947 22 ستمبر 1948 جواہر لعل نہرو
2 N. Gopalaswami Ayyangar   22 ستمبر 1948 13 مئی 1952
3 لال بہادر شاستری   13 مئی 1952 7 دسمبر 1956
4 Jagjivan Ram   7 دسمبر 1956 10 اپریل 1962
5 Swaran Singh 10 اپریل 1962 21 ستمبر 1963
6 H. C. Dasappa 21 ستمبر 1963 8 جون 1964
7 S. K. Patil 9 جون 1964 12 مارچ 1967 لال بہادر شاستری
اندرا گاندھی
8 C. M. Poonacha   13 مارچ 1967 and 14 فروری 1969 اندرا گاندھی
9 Ram Subhag Singh 14 فروری 1969 4 نومبر 1969
10 Panampilli Govinda Menon   4 نومبر 1969 18 فروری 1970
11 گلزاری لال نندا   18 فروری 1970 17 مارچ 1971
12 K. Hanumanthaiya 18 مارچ 1971 22 جولائی 1972
13 T. A. Pai 23 جولائی 1972 4 فروری 1973
14 Lalit Narayan Mishra 5 فروری 1973 2 جنوری 1975
15 Kamalapati Tripathi 11 فروری 1975 23 مارچ 1977
16 Madhu Dandavate 26 مارچ 1977 28 جولائی 1979 جنتا پارٹی مورار جی دیسائی
(13) T. A. Pai 30 جولائی 1979 13 جنوری 1980 Janata Party (Secular) چرن سنگھ
17 Kamalapati Tripathi 14 جنوری 1980 12 نومبر 1980 Indian National Congress اندرا گاندھی
18 Kedar Pandey 12 نومبر 1980 14 جنوری 1982
19 Prakash Chandra Sethi 15 جنوری 1982 2 ستمبر 1982
20 A. B. A. Ghani Khan Choudhury 2 ستمبر 1982 31 دسمبر 1984 اندرا گاندھی
راجیو گاندھی
21 بنسی لال 31 دسمبر 1984 4 جون 1986 راجیو گاندھی
22 محسنہ قدوائی 24 جون 1986 21 اکتوبر 1986
23 مادھوراؤ سندھیا   22 اکتوبر 1986 1 دسمبر 1989
24 جارج فرنانڈیز   5 دسمبر 1989 10 نومبر 1990 جنتا دل وی پی سنگھ
25 Janeshwar Mishra 21 نومبر 1990 21 جون 1991 Samajwadi Janata Party چندر شیکھر
26 C. K. Jaffer Sharief   21 جون 1991 16 اکتوبر 1995 Indian National Congress نرسمہا راؤ
27 رام ولاس پاسوان   1 جون 1996 19 مارچ 1998 جنتا دل
(United Front)
ایچ ڈی دیوے گوڑا
اندر کمار گجرال
28 نتیش کمار --> 19 مارچ 1998 5 اگست 1999 سمتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
اٹل بہاری واجپائی
29 Ram Naik
 
6 اگست 1999 12 اکتوبر 1999 بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
30 ممتا بنرجی   13 اکتوبر 1999 15 مارچ 2001 آل انڈیا ترنمول کانگریس
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
(28) نتیش کمار   20 مارچ 2001 22 مئی 2004 جنتا دل
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
31 لالو پرساد یادو   23 مئی 2004ء 25 مئی 2009ء راشٹریہ جنتا دل
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
منموہن سنگھ
(30) ممتا بنرجی   26 مئی 2009ء 19 مئی 2011ء آل انڈیا ترنمول کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
32 Dinesh Trivedi   12 جولائی 2011ء 14 مارچ 2012ء
33 Mukul Roy   20 مارچ 2012ء 21 ستمبر 2012ء
34 سی پی جوشی 22 ستمبر 2012ء 28 اکتوبر 2012ء انڈین نیشنل کانگریس
(متحدہ ترقی پسند اتحاد)
35 Pawan Kumar Bansal   28 اکتوبر 2012ء 10 مئی 2013ء
(34) سی پی جوشی 11 مئی 2013ء 16 جون 2013ء
36 ملیکارجن کھرگے 17 جون 2013ء 25 مئی 2014ء
37 D. V. Sadananda Gowda
 
26 مئی 2014ء 9 نومبر 2014ء بھارتیہ جنتا پارٹی
(قومی جمہوری اتحاد (بھارت))
نریندر مودی
38 Suresh Prabhu   10 نومبر 2014ء 3 ستمبر 2017ء
39 پیوش گویل
 
3 ستمبر 2017ء 7 جولائی 2021ء
40 اشونی ویشنو
فائل:Ashwini Vaishnaw.jpg
7 جولائی 2021ء موجودہ
اگر وزارت ریل کا منصب خالی رہے تو وہ از خود وزیر اعظم کے تحت آجاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم