بینک آف نیوزی لینڈ کی صد سالہ سیریز 1994–95ء

نیوزی لینڈ صد سالہ ٹورنامنٹ 1994-95ءایک چار ملکی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو فروری 1995ء میں کرائسٹ چرچ میں 27 دسمبر 1894ء کو نیوزی لینڈ کرکٹ کونسل کے قیام کی صد سالہ تقریب کے موقع پر منعقد کیا گیا۔ [1] اس میں جنوبی افریقہ، بھارت، آسٹریلیا اور میزبان نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ یہ ٹورنامنٹ آسٹریلیا نے جیتا جس نے فائنل میں میزبان ٹیم کو شکست دی۔

نیوزی لینڈ کا صد سالہ ٹورنامنٹ 1995ء
تاریخ15 – 26 فروری 1995
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
میزبان نیوزی لینڈ
فاتح آسٹریلیا
رنر اپ نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے7
کثیر رنزنیوزی لینڈ کا پرچم مارک گریٹ بیچ (190)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم پال ریفل (9)

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
ٹیم میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ اوسط پوائنٹس
  نیوزی لینڈ 3 2 1 0 0 +4.821 4
  آسٹریلیا 3 2 1 0 0 +4.381 4
  بھارت 3 1 2 0 0 +4.140 2
  جنوبی افریقا 3 1 2 0 0 +3.660 2

[2]

میچز

ترمیم

راؤنڈ رابن فارمیٹ کا استعمال کرتے ہوئے ہر ٹیم نے ایک بار دوسرے کا مقابلہ کھیلا۔ آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی اور پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ ہارا۔ اسی طرح نیوزی لینڈ بھارت کے خلاف اپنے افتتاحی میچ میں کامیاب رہا اور فائنل سمیت صرف آسٹریلیا سے ہارا۔

15 فروری 1995ء
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
123 (46.2 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
124/7 (43.2 اوورز)
جونٹی رہوڈز 25 (61)
پال ریفل 4/27 (8.2 اوورز)
اسٹیوواہ 44* (92)
ہینسی کرونیے 2/15 (6.2 اوورز)
آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور سٹیوڈن (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: اسٹیوواہ (آسٹریلیا)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رکی پونٹنگ اور گریگ بلیویٹ (آسٹریلیا) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

16 فروری 1995ء
سکور کارڈ
بھارت  
160 (45.5 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
162/6 (32.2 اوورز)
نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
مکلین پارک, نیپئر
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور کرسٹوفرکنگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: سٹیفن فلیمنگ (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

18 فروری 1995ء
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
223/6 (50 اوورز)
ب
  بھارت
209/9 (50 اوورز)
گیری کرسٹن 80 (127)
انیل کمبلے 4/40 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 14 رنز سے جیت گیا۔
سیڈون پارک, ہیملٹن
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور ایون واٹکن (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: گیری کرسٹن (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

19 فروری 1995ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
254/5 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
227/9 (50 اوورز)
مارک ٹیلر 97 (128)
کرس پرنگل 2/54 (10 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 74 (93)
پال ریفل 3/35 (10 اوورز)
آسٹریلیا 27 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور ڈیوکویسٹڈ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: مارک ٹیلر (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

22 فروری 1995ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
250/6 (50 اوورز)
ب
  بھارت
252/5 (47.5 اوورز)
نوجوت سنگھ سدھو 54 (70)
جواینجل 2/47 (10 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور کرسٹوفرکنگ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: نوجوت سنگھ سدھو (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پرشانت ویدیا اور آشیش کپور (بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

23–24 فروری 1995ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
249/7 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
203 (47 اوورز)
گیری کرسٹن 63 (92)
جسٹن وان 3/37 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 46 رنز سے جیت گیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور ڈیوکویسٹڈ (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: مارک گریٹ بیچ (نیوزی لینڈ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ریزرو ڈے استعمال کیا گیا۔ پہلے دن کوئی کھیل نہیں۔

فائنل

ترمیم
26 فروری 1995ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
137/9 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
138/4 (31.1 اوورز)
کین ردرفورڈ 46 (92)
ٹم مئے 3/19 (10 اوورز)
مارک واہ 46 (47)
جسٹن وان 1/18 (6 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ٹم مئے (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NZ Centenary Tournament"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017 
  2. Final Points Summary