بی سروجا دیوی

بھارتی فلمی اداکارہ

بھیرپا سروجا دیوی[1] (انگریزی: B. Saroja Devi) (ولادت: 7 جنوری 1938ء) جو بی سروجا دیوی کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جنھوں نے تمل، کنڑ، تیلگو اور ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے۔[2] انھوں نے چھ دہائیوں میں تقریبا 200 فلموں میں کام کیا۔[3][4][5] وہ تمل زبان میں "ابھینیا سرسوتی" (اداکاری کی سرسوتی) اور کنڑ میں "کناڈاٹھو پاینگلی" (کنڑ کا طوطا) کے لقب سے مشہور ہیں۔[6][5]

بی سروجا دیوی
بی سروجا دیوی 2 ستمبر 2008 کو نئی دہلی میں، 54 ویں قومی فلم ایوارڈ کی تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1938-01-07) 7 جنوری 1938 (عمر 86 برس)
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
دیگر نام
  • کناڈاٹھو پاینگیلی (کنڑ کا سبز طوطا)
  • ابھینیا سرسوتی (کنڑ)
  • ابینیا کنچنا مالا (کنڑ)
  • سلباسوندری(تھپپلسنداری) (تیلگو)
  • ابھینیا بھارتی (ہندی)
شریک حیات سری ہرش (شادی. 1967; وفات. 1986)
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ Actress
مادری زبان کنڑ زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم ،  کنڑ زبان ،  تیلگو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

بی سروجا دیوی 7 جنوری 1938ء کو سلطنت خداداد میسور کے بنگلور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد بھیرپپا پولیس میں ملازمت کرتے تھے اور ان کی والدہ رودرما گھریلو خاتون تھیں۔ سروجا دیوی کی والدہ نے ان کو سخت لباس کا کوڈ بتایا تھا۔ وہ نہ کوئی سوئمنگ سوٹ اور نہ ہی بغیر آستین والے بلاؤز پہن سکتی تھیں، جس کی پیروی انھوں نے اپنے باقی کیریئر تک کی۔[7][8] سروجا دیوی کو سب سے پہلے بی آر کرشنامورتھی نے دیکھا تھا۔ جب 13 سال کی عمر میں ایک تقریب میں گانا گا رہیں تھیں۔ بی آر کرشنامورتھی نے فلم کی پیش کش کی لیکن دیوی نے فلم کی پیش کش مسترد کردی۔[9]

ذاتی زندگی

ترمیم

سروجا دیوی نے بھارت الیکٹرانکس کے انجینئر سری ہرش کے ساتھ طے شدہ شادی کی ۔[10][11]

ایوارڈ

ترمیم
  • 1969ء - پدم شری، بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز[12]
  • 1992ء - پدم بھوشن، بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز[13]
  • 2008 ء - حکومت ہند کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ، ہندوستان کے 60 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے ایک حصے میں دیا گیا ۔[14]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sweet bird of southern cinema"۔ Hindustan Times.com 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "B. Saroja Devi" 
  3. "Documentary on legendary Saroja Devi - Chitramala.com"۔ 11 جولائی 2011۔ 11 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. Aruna Chandaraju (30 جون 2006)۔ "Journey down a glorious lane"۔ دی ہندو 
  5. ^ ا ب Taniya Talukdar (5 مئی 2013)۔ "B Saroja Devi in the list of greatest Indian actresses ever"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 
  6. Pavithra Srinivasan۔ "Celebrating Saroja Devi: Woking with Gemini Ganesan and Sivaji Ganesan"۔ rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2015 
  7. Renuka Narayanan (5 September 2008)۔ "The sweet bird of Southern cinema"۔ Hindustan Times 
  8. https://starofmysore.com/interview-with-b-saroja-devi-the-queen-of-tamil-cinema-1/
  9. "B Saroja Devi in the list of greatest Indian actresses ever - Times of India"۔ The Times of India 
  10. Renuka Narayanan (5 ستمبر 2008)۔ "The sweet bird of Southern cinema"۔ ہندوستان ٹائمز 
  11. https://starofmysore.com/interview-with-b-saroja-devi-the-queen-of-tamil-cinema-1/
  12. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  13. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  14. Pavithra Srinivasan۔ "Celebrating Saroja Devi"۔ rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2015