تبادلۂ خیال:عدنان خشوگی
یہ تبادلۂ خیال عدنان خشوگی میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
سرکاری سرپرستی میں غلط کاریاں
ترمیمیہ منتظم مزمل صاحب کی سر پرستی میں ادبی سرقہ ہے۔
- اسلحے کے تاجر عدنان خشوگی لندن میں انتقال کر گئے - بی بی سی اردو
- ہمارے عدنان خشوگی - از رضی الدین رضی …۔سخنور کی باتیں ۔ روزنامہ خبریں
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:03, 12 جولائی 2017 (م ع و)
- مضمون چاہے کسی کا بھی ہواس میں جو کاپی پیسٹ لگے اسے ڈیلیٹ کر دیں، حذف کا سانچہ لگا دیں۔خلاصے میں یہ لنک ڈال دیں۔ چلیں پالیسی کے مطابق کام کرتے ہیں۔ میرا خیال ہے اس طرح سے ویکی ماحول مزید خراب ہوگا۔آپ کے کے ڈیلیٹ کیے ہوئے کو من و عن کوئی بھی رد کرے یا مناسب تبدیلیاں نہ کرے تو پھر بتائیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:11, 12 جولائی 2017 (م ع و)
- اس مضمون میں{{نقل چسپاں}} کا استعمال کیا جائے۔ پھر نقل شدہ مواد کو حذف کردیا جائے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:31, 12 جولائی 2017 (م ع و)
- امین اکبر صاحب، نقل شدہ مواد ویکیپیڈیا پر انتہائی سختی سے منع ہے اگر کسی منتظم کو یہ معلوم نہیں تو وہ یہی عمل انگریزی ویکیپیڈیا پر کر کے دیکھ لیں اس سے قوانین بھی معلوم ہو جائیں گے اور اس کا نتیجہ بھی معلوم ہو جائے گا۔ مذکورہ صارف کے پاس اردو کی بورڈ ہی نہیں یعنی ان کی طرف سے کوئی نئی تحریر کٹ پیسٹ ہی ہو گی۔ ماضی میں انہوں نے انٹرنیٹ سے نقل شدہ تحریروں سے مضامین بنائے جس پر میں نے ان کو منع کیا اور ان کے صارف پر پابندی لگا دی۔
- دیکھیے XPCW
- تاہم مزمل صاحب نے ان سے یہ پابندی اٹھا دی جس کے بعد یہ کام دھڑلے سے ہونے لگا۔ دیکھیے تبادلۂ خیال صارف:Xwpc#پابندی عارضی طور پر ہٹا دی گئی
- اس لیے میں اب صرف نشاندہی کر رہا ہوں، صارف کو کچھ نہیں کہہ رہا کہ مبادا بلی چوہے کا کھیل نہ شروع ہو جائے اور نہ ہی ویکی ماحول مزید خراب ہو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:57, 13 جولائی 2017 (م ع و)
- طاہر محمود اب مذکورہ صارف یا کسی اور صارف کی طرف سے ایک بار وارننگ کے بعد کوئی من و عن کاپی پیستنگ ہو تومیرے تبادلہ خیال پر ہلکی سی دستک دے دیجیے گا۔ بہت مہربانی ہوگی۔ اس طرح کے نیک کام میں سرانجام دے دوں گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:07, 13 جولائی 2017 (م ع و)
- مجھے یہ احساس ہوا کہ ایک صارف کی وجہ سے شاید منتظمین تنازع کا شکار ہیں صارف اور منتظم کے جس طرح اختیار میں فرق ہے اسی طرح سوچ کا بھی فرق ہونا چاہیے صارف غلطیاں کریگا اس کی رہنمائی کرنا منتظمین کا کام ہے اصول و ضوابط موجود ہیں اسے ذاتی پسند اور ناپسند سے علیحدہ رکھا جائے تو ویکی کا بھلا ہوگا۔ میری تجویز ہے کہ منتظمین ایسے تنازعات کے حل کیلیے واٹس ایپ پر ایک گروپ بنائیں جہاں ایک دوسرے کے ساتھ معاملات طے کر لیا کریں مشاورت سے ایسےتنازعات نہیں ہونگے شکریہ--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 18:42, 14 جولائی 2017 (م ع و)
- طاہر صاحب بتا سکتے ہیں کہ کہاں منع کیا تھا نیز یہ کہ مجھ پر بغیر کسی پیشگی اطلاع یا تنبیہ کے پانچ ماہ ناحق پابندی لگا دی گئی اور مجھے یہ بھی نہیں پتا تھا کس کا اور ‘‘‘ کیسے‘‘‘ گریبان پکڑوں آج بھی نہیں جانتی اس منتظم کی دھتکارنے والی زبان اور اس غیر اصولی عمل کا احتساب کون اور کیسے کرے گا۔۔ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:15, 14 جولائی 2017 (م ع و)
- آپ کو طاہر صاحب کے تبادلہ خیال پر (یہاں کلک کر کے دیکھیں) پر منع کیا جا چکا ہے۔ چلیں خیر پچھلی باتوں کو چھوڑیں ، آپ کےدل میں کوئی غلط فہمی ہے تو میں معذرت کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر بغیر کاپی پیسٹ کیے اپنا کام جاری رکھیں گی۔ کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو میرے تبادلہ خیال پر پیغام دے دیجیےگا۔ایک اور کام کیجیے کہ اگر آپ کو انٹرنیٹ پر ویکیپیڈیا کے کسی صفحے سے متعلق کام کا تفصیلی مواد ملتا ہے تو اس ویب سائٹ کا لنک بیرونی روابط میں ڈال دیا کریں۔ کاپی پیسٹ سے زیادہ بہتر ہے۔ جس نے تحقیق کرنی ہو گی وہ متعلقہ سائٹ کا وزٹ کر لے گا۔ہماری مشکل یہ ہے کہ ہمیں پالیسیز کے مطابق ہی کام کرنا پڑتا ہے۔ ورنہ ہمارے لیے بھی کاپی پیسٹ کرنا بہت آسان ہے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:51, 14 جولائی 2017 (م ع و)
- جی آپ کو کبھی منع نہیں کیا گیا۔ آپ چوری جاری رکھیے۔ تبادلۂ خیال:اردو لغت تاریخی اصول پر اب تو آپ کو یہ بھی پتا ہے کہ کون کہاں کہاں سے مضمون لا رہا ہے۔ ---طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:18, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- اس ویکیپیڈیا کی مجبوری آپ جیسے لوگ بنے ہوئے ہیں۔ آپ کا کوئی احتساب نہیں کر سکتا۔ امین صاحب کی معذرت کا بھی آپ نے پاس نہیں رکھا خیر! آپ نے مجھ پر بنا نوٹس ناحق پانچ ماہ پابندی لگائی اور بے جا رد ترامیم کی اور دافعانہ زبان استعمال کی۔ اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ کبھی انصاف کا موقع ملے اور بے چارے صارف آپ منتظمین کی انا کی زد میں آنے سے محفوظ رہیں۔آمین۔۔ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:51, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- @Xwpc: غلطیاں سب سے ہوجاتی ہیں اگر آپ نے مواد نقل کرکے چسپاں کیا ہے تو وہ خلاف ورزی ہے میں نے بھی شروعات میں تقریباً سارا کا سارا مواد نقل کر کے چسپاں کیا تھا۔ جس پر مجھے طاہر بھائی نے سمجھایا تھا اور تقریباً میں نے بھی یہی رویّہ دیکھایا تھا ویسے نقل شدہ مواد کسی طور پر قابل قبول نہیں ہوتا۔ یہاں کوئی کسی کی مجبوری نہیں ہے سب اپنے زمہ دار خود ہیں ۔ تمام منتظمین اصول و ضوابط کے پابند ہیں یہ کوئی آپ سے ذاتی نہیں ہیں بلکہ سب کی برابر رہنمائی کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ مواد کو نقل مت کیجیے بلکہ اپنے الفاظ میں لکھنے کی کوشش کیجیے یا انگریزی ویکی سے ترجمہ کریں اور امید کرتا ہوں آپ اپنا قیمتی تعاون جاری رکھیں گے اور مضامین کا املا درست کرتے رہیں گے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:15, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- واٹس ایپ پر گروپ ہے، مگر سوائے مزمل صاحب کے سب وہاں موجود ہیں، مزمل صاحب کو واٹس ایپ سے پرہیز ہے۔ کسی بھی ویب سائٹ سے مواد اٹھا کر من و عن کسی بھی جگہ استعمال کرنا ممنوع ہے (سوائے اوپن سورس/دائرہ عام مواد کے) اور یہ بات چائے کوئی اردو ویکی پر نیا ہو یا پرانا، اس کو الگ سے بتایا جائے یا نہیں، اس کے علم میں ہونی چاہیے۔ کیوں کہ یہ کسی خاص ویب سائٹ کا نہیں، ملکی، عالمی اور اخلاقی اصول ہے۔ کہ آپ کسی کی محنت کو اپنے نام سے من و عن آگے پیش نہیں کرسکتے۔ احتساب سب کا ہوتا ہے،یہاں پر منتظمین کا احتساب مسلسل ہوتا ہے۔ اردو ٹیکسٹ، سمر قندی اور نثار صاحب کو اسی لیے ناراض ہونا پڑا کیوں کہ یہاں پر ویکی اصول ان پر بھی لاگو کیے گئے، آج بھی چار منتظمین کے نام میٹا ویکی پر معزولی کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ تمام متحرک و غیر متحرک صارفین کے تبادلۂ خیال کو غور سے دیکھیے جتنی تنقید، الزامات اور وضاحتیں منتظمین کے صفحات پر ملیں گئی اتنی اور کسی جگہ پر نہیں ہوں گی۔ صرف چند دن پہلے میں نے ماموراداری شعیب صاحب کے ایک ساتھ کئی صفحات بغیر تبادلۂ خیال کیے حذف کیے ہیں، کیوں کہ ان میں سوائے ایک سانچے کے کچھ نہیں تھا۔ بہت سے اصول و گفتگو منتظمین و عام صارفین کے ساتھ، ای میل، فیس بک، واٹس ایپ وغیرہ پر ہوتی ہے۔ اور اس کے حساب سے یہاں کام کیا جاتا ہے، اس لیے یہ سمجھنا کہ کوئی منتظم من مانی کر رہا ہے، ایک غلط تصور ہے۔ پھر بھی یہی کہوں گا ہم منتظمین کو حجت پوری کرنی ضروری ہے، پہلے صارف/صارفہ کو ایک بار بتایا جائے کہ وہ کیا غلطی کر رہے ہیں۔ تا کہ کسی قسم کا الزام منتظمین پر نہ آ سکے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:55, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- @Xwpc: غلطیاں سب سے ہوجاتی ہیں اگر آپ نے مواد نقل کرکے چسپاں کیا ہے تو وہ خلاف ورزی ہے میں نے بھی شروعات میں تقریباً سارا کا سارا مواد نقل کر کے چسپاں کیا تھا۔ جس پر مجھے طاہر بھائی نے سمجھایا تھا اور تقریباً میں نے بھی یہی رویّہ دیکھایا تھا ویسے نقل شدہ مواد کسی طور پر قابل قبول نہیں ہوتا۔ یہاں کوئی کسی کی مجبوری نہیں ہے سب اپنے زمہ دار خود ہیں ۔ تمام منتظمین اصول و ضوابط کے پابند ہیں یہ کوئی آپ سے ذاتی نہیں ہیں بلکہ سب کی برابر رہنمائی کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ مواد کو نقل مت کیجیے بلکہ اپنے الفاظ میں لکھنے کی کوشش کیجیے یا انگریزی ویکی سے ترجمہ کریں اور امید کرتا ہوں آپ اپنا قیمتی تعاون جاری رکھیں گے اور مضامین کا املا درست کرتے رہیں گے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:15, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- آپ کو طاہر صاحب کے تبادلہ خیال پر (یہاں کلک کر کے دیکھیں) پر منع کیا جا چکا ہے۔ چلیں خیر پچھلی باتوں کو چھوڑیں ، آپ کےدل میں کوئی غلط فہمی ہے تو میں معذرت کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر بغیر کاپی پیسٹ کیے اپنا کام جاری رکھیں گی۔ کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو میرے تبادلہ خیال پر پیغام دے دیجیےگا۔ایک اور کام کیجیے کہ اگر آپ کو انٹرنیٹ پر ویکیپیڈیا کے کسی صفحے سے متعلق کام کا تفصیلی مواد ملتا ہے تو اس ویب سائٹ کا لنک بیرونی روابط میں ڈال دیا کریں۔ کاپی پیسٹ سے زیادہ بہتر ہے۔ جس نے تحقیق کرنی ہو گی وہ متعلقہ سائٹ کا وزٹ کر لے گا۔ہماری مشکل یہ ہے کہ ہمیں پالیسیز کے مطابق ہی کام کرنا پڑتا ہے۔ ورنہ ہمارے لیے بھی کاپی پیسٹ کرنا بہت آسان ہے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:51, 14 جولائی 2017 (م ع و)
- طاہر صاحب بتا سکتے ہیں کہ کہاں منع کیا تھا نیز یہ کہ مجھ پر بغیر کسی پیشگی اطلاع یا تنبیہ کے پانچ ماہ ناحق پابندی لگا دی گئی اور مجھے یہ بھی نہیں پتا تھا کس کا اور ‘‘‘ کیسے‘‘‘ گریبان پکڑوں آج بھی نہیں جانتی اس منتظم کی دھتکارنے والی زبان اور اس غیر اصولی عمل کا احتساب کون اور کیسے کرے گا۔۔ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:15, 14 جولائی 2017 (م ع و)
- امین اکبر صاحب، نقل شدہ مواد ویکیپیڈیا پر انتہائی سختی سے منع ہے اگر کسی منتظم کو یہ معلوم نہیں تو وہ یہی عمل انگریزی ویکیپیڈیا پر کر کے دیکھ لیں اس سے قوانین بھی معلوم ہو جائیں گے اور اس کا نتیجہ بھی معلوم ہو جائے گا۔ مذکورہ صارف کے پاس اردو کی بورڈ ہی نہیں یعنی ان کی طرف سے کوئی نئی تحریر کٹ پیسٹ ہی ہو گی۔ ماضی میں انہوں نے انٹرنیٹ سے نقل شدہ تحریروں سے مضامین بنائے جس پر میں نے ان کو منع کیا اور ان کے صارف پر پابندی لگا دی۔
- اس مضمون میں{{نقل چسپاں}} کا استعمال کیا جائے۔ پھر نقل شدہ مواد کو حذف کردیا جائے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:31, 12 جولائی 2017 (م ع و)
جناب عبید صاحب اگر واٹس ایپ کا ذکر میرے جواب میں آپ نے کیا ہے تو میری مراد وہ عام والا گروپ نہیں بلکہ مخصوص منتظمین کیلئے ذکر کیا ہے تاکہ منتظمین آپس میں مشاورت کر سکیں اور یہ جو بظاہر نزاع واقع ہوتے ہیں ان سے بچا جا سکے۔ جس واٹس ایپ گروپ میں مجھے بھی آپ نے شامل کیا تھااور میں خوداس سے نکل چکا ہوں اگر یہی گروپ ہے جس میں ایسے لوگ بھی شامل تھے جنہوں نے کبھی مہینوں ویکی پر آنا اور ایک ترمیم کرنا بھی قابل توہین سمجھ رکھا ہے تو خیر لیکن اگر کوئی صرف ویکی پر کام کرنے والوں کا رابطہ ہو تو مجھے بھی اطلاع کر دینا--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 10:49, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- میں کاپی پیسٹ کی حمایت نہیں کر رہی۔ بس یہ پوچھ رہی ہوں 8 نومبر سے 10 اپریل 2017 تک مجھے جرم بتائے بغیر اور صفائی کا موقع دیئے بنا کیوں پابندی لگائی گئی۔ اور کوئی راستہ بھی نہیں رکھا کہ اپنا مقدمہ پیش کروں۔ کیا کسی بے چارے صارف کے حق میں کسی منتظم کا احتساب ممکن ہے؟. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:55, 15 جولائی 2017 (م ع و)
- وہ آپ کو بتا چکے ہیں آپ رومن اردو کا استعمال کررہے تھے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 03:00, 16 جولائی 2017 (م ع و)
- غلط-. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:37, 16 جولائی 2017 (م ع و)
- بخاری سعید صاحب آپ اس کو چھوڑ دیں۔ ہر صارف کو ایک خوش آمدید کا پیغام دیا جاتا ہے جس میں اصول و ضوابط درج ہیں۔ ویسے بھی چوری قانونی، اخلاقی اور ادبی طور پر جرم ہے۔ انہوں کے پابندی لگنے اور ہٹنے کے بعد بھی وہی کام اپنایا ہوا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:09, 16 جولائی 2017 (م ع و)
- غلط-. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:37, 16 جولائی 2017 (م ع و)
- وہ آپ کو بتا چکے ہیں آپ رومن اردو کا استعمال کررہے تھے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 03:00, 16 جولائی 2017 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جولائی 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے عدنان خشوگی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://dailykhabrain.com.pk/2017/06/12/49909/ میں https://web.archive.org/web/20170717092634/http://dailykhabrain.com.pk/2017/06/12/49909/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:54، 12 جولائی 2021ء (م ع و)