تبادلۂ خیال صارف:Jogi don/Flow

اس صفحہ کے بارے میں

ناقابل ترمیم


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Jogi don

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 96,240 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

Previous discussion was archived at تبادلۂ خیال صارف:Jogi don/وثق 1 on 2015-12-12.

بقلاوہ پیش خدمت ہے!

2
Rachitrali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کھوار ویکیپیڈیا

محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے

Rachitrali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

thanks

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

1
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں)
جناب Ul4pif3a4xqdkek1 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کام تمام، done

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

2
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مبارک ہو طاہر صاحب

امیدوار برائے منتخب مضمون/مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی

2
Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Done

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں

مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات ملیں گی۔خیال رکھیں کہ 11 اکتوبر سے پہلے ہی تجویز meta پر پیش کرنی ہوگی۔ یعنی9 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔

Please take part in the Flow satisfaction survey

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

(That message in other languages: العربية • ‎bosanski • ‎català • ‎Deutsch • ‎Esperanto • ‎français • ‎עברית • ‎polski • ‎português • ‎português do Brasil • ‎русский • ‎اردو • ‎中文 – ‎translate that message)

Hello!

That message in in English due to a lack of completed translations. Please help translate to your language شکریہ!

An increasing number of communities now use Flow (like Wikidata) or are considering it. Although Flow itself is not scheduled for major development during 2016 fiscal year, the Collaboration Team remains interested in the project and in providing an improved system for structured discussions.

You can help us make decisions about the way forward in this area by sharing your thoughts about Flow — what works, doesn't work or should be improved?

Please fill out this survey, which is administered by a third-party service. It will not require an email or your username. See our privacy statement.

Thanks for your ideas and opinions about Flow!

Trizek (WMF), on behalf of the Collaboration team, 17:42, 7 ستمبر 2016 (م ع و)

ویکی لوزمونیومینٹس

1
Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویکی لوزمونیومینٹس کی مجوزہ حذف شدگی

مضمون ویکی لوزمونیومینٹس کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ مضمون میں چسپاں مجوزہ حذف شدگی کی اطلاع میں وجہ حذف شدگی کی وضاحت بھی درج ہونی چاہیے۔

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو بروزہفتہ 17 ستمبر، 2016ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ البتہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تائید کی درخواست

محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! بھارتی اہم یونیورسٹییوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مشہور و معروف سندھی افسانہ نگار اور ڈراما نگار کیہر شوکت پر سندھی زبان میں مضمون نہیں ہے۔ اگر آپ لکھ سکیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔

JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ادا مہربانی

«Jogi don/Flow» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔