درخواست تخلیق

ترمیم

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اداکار اور فلمساز/درخواست تخلیق/امریکی فلمی اداکارہ

اوپر صفحہ میں دیگر ویکیپِڈیا کی تعداد مضامین قدیم ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:04, 27 مارچ 2014 (م ع و)

ہاں اسے اب اپڈیٹ نہیں کرتا ہوں۔ -- —خادم—  08:28, 27 مارچ 2014 (م ع و)
ہفتہ وار کارکردگی کا پیغام --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:46, 29 مارچ 2014 (م ع و)
جی بہتر۔ اس ہفتہ کون کونسی ویکیپیڈیاؤں پر سبقت لے گئے ہیں؟ -- —خادم—  09:50, 29 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا

ترمیم

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

 
سلام Yethrosh!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

۲۹ مارچ ۲۰۱۴

ترمیم

السلام علیکم جناب شعیب صاحب، مجھے آپ کی صلاح کی ضرورت ہے۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مجھے ویکیپیڈیا کو کوئی صلاح (مثلاً فلاں صفحے پر یسا ہونا چاہئیے،فلاں صفحے میں اس چیز کی ضرورت ہے،وغیرہ) دینا چاہوں۔ تو میں کس صفحے یا جگہ کے ذریعے پنا پیغام دے سکتا ہوں ۔ اور ہاں آپ سے یہ امید بھی رکھتے ہیں کہ آپ ہمیں کچھ ایسے مشورے دے گے جس کے ذریعے میں اردو ویکیپیڈیا کو ایک اعلیٰ سطح پر لے جانے میں بھرپور کردار ادا کرو اور لوگوں میں بیداری اور حسن خلقی کے ساتھ ساتھ علم بھی پھیلاؤ۔ شکریہ۔
--

17:08, 29 مارچ 2014 (م ع و)

وعلیکم السلام عثمان صاحب   تجاویز پیش کرنے کے لیے آپ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز استعمال کرسکتے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا کو اعلی سطح پر لے جانے کے لیے سب سے اہم اور بنیادی مشورہ میرا یہ ہوگا کہ آپ زیادہ سے زیادہ افراد واحباب کو اردو ویکیپیڈیا کے جانب متوجہ کریں اور انہیں یہاں کے ماحول ومقاصد سے متعارف کرائیں۔ نیز آپ سے یہ کہنا تھا کہ اردو ویکی میں اردو اعداد کے بجائے عربی اعداد استعمال کریں مثلا ۱۲۳۴ کے بجائے 1234 استعمال کریں، اردو اعداد کے استعمال میں کچھ تکنیکی مسائل ہیں۔ نیز آپ کی دستخط میں جو پرندہ ہے اور رنگین سطر آتی ہے اگر آپ انہیں ختم کردیں تو مہربانی ہوگی۔ ممنون -- —خادم—  18:10, 29 مارچ 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #103

ترمیم

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  اعزاز برائے ذہانت
اللہ آپ کو مزید علم و قوت سے نوازے۔

20:56, 29 مارچ 2014 (م ع و)

انتہائی شکریہ اور آمین! -- —خادم—  20:58, 29 مارچ 2014 (م ع و)

 
سلام Yethrosh!
UsmanPathanKhan کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

--

20:58, 29 مارچ 2014 (م ع و)

رام پرساد بسمل

ترمیم

جناب والا، آپ کے حکم کی تعمیل میں میں نے زیر غور مضمون میں کئ درونی روابط جوڑ دیے ہیں۔ امید کہ مضمون قارئین کے کام آئیگا۔--مزمل (تبادلۂ خیال) 08:27, 30 مارچ 2014 (م ع و)

زمرہ جات

ترمیم

آج زمرہ پر کافی کام کیا ہے۔ خود کار شراکتیں ملاحظہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:34, 30 مارچ 2014 (م ع و)

بہت ہی زبردست! آپ زمرہ جات پر کام کررہے تھے اور ویکیپیڈیا کی گہرائی میں اضافہ ہو رہا تھا ☺ —خادم—  11:56, 30 مارچ 2014 (م ع و)

درخواست اردو سازی

ترمیم

  سلام محمد شعیب! درخواست اردو سازی کے صفحہ پر آپ نے کچھ عناوین کو اردوانے کی درخواست دی تھی۔ چنانچہ درخواست میں موجود الفاظ کی جانچ کرکے ان کو اردو میں تبدیل کردیا گیا ہے، آپ اپنی درخواست کا نتیجہ اپنے صفحہ صارف کے ذیلی صفحہ صارف:Yethrosh/وثق 9/درخواست اردوسازی میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

ہمارے جانب سے آپ کے لیے نیک خواہشات، ہمیں قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی بدستور اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 22:00, 30 مارچ 2014 (م ع و)

ویکیپیڈیا:درخواست اردوسازی ایک مثال بھی درج کر دی جائے تو اچھا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:03, 31 مارچ 2014 (م ع و)
اب دیکھیں۔ -- —خادم—  08:44, 31 مارچ 2014 (م ع و)

درخواست اردو سازی

ترمیم

  سلام محمد شعیب! درخواست اردو سازی کے صفحہ پر آپ نے کچھ عناوین کو اردوانے کی درخواست دی تھی۔ چنانچہ درخواست میں موجود الفاظ کی جانچ کرکے ان کو اردو میں تبدیل کردیا گیا ہے، آپ اپنی درخواست کا نتیجہ اپنے صفحہ صارف کے ذیلی صفحہ صارف:Yethrosh/وثق 9/درخواست اردوسازی میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

ہمارے جانب سے آپ کے لیے نیک خواہشات، ہمیں قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی بدستور اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔ ممنونشعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 10:17, 31 مارچ 2014 (م ع و)

زمرہ

ترمیم

addzumra.py مت چلائے میں بعد میں چلاتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:37, 31 مارچ 2014 (م ع و)

نہیں یہ تو آج میں نے چلایا ہی نہیں۔ -- —خادم—  13:37, 31 مارچ 2014 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

بہت بہت شکریہ شعیب بھائی۔ میں کچھ دنوں کے لیے ملک سے باہر گیا ہوا تھا ابھی دو دن پہلے ہی واپس آیا ہوں۔ اب کوشش کرتا ہوں کہ کیسے ماہانہ اہداف پورا کرنے میں کیسے مددگار ہو سکتا ہوں۔ آپ کا ای میل ایدریس کیا ہے؟ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 19:37, 31 مارچ 2014 (م ع و)

عثمان خان کے پیغامات

ترمیم

السلام علیکم جناب شعیب صاحب، پہلے آپ کے کثیر نصرت و رہنمائی کے لئے شکر گزار ہے۔اس کے بعد یہ عرض کرنا چاہتے ہے کہ میں نے اپنا نام ویکیپیڈیا:مجلس_خوش_آمدید میں شامل کردیا ہے،مجھے یہ کام کرتے بہت مسرت ہوگی۔ لیکن اس ویکیپیڈیا:مجلس_خوش_آمدید کے بارے میں مجھے علم نہیں یعنی کہ کس طرح ہمیں پتہ چلے گا کہ کوئی نیا صارف آئے ہے اور اسے خوش آمدید کہے یا ان کا رد عمل کس طرح کریں،اس منصوبے کے متعلق آپ مجھے مزید معلومات بھی بتائیے جو آپ ضروری سمجھتے ہیں۔--

فائل:Animalibrí.gif

خیرخواہ عثمان 21:20, 31 مارچ 2014 (م ع و)

بہت زبردست!   اردو ویکیپیڈیا میں جو بھی نیا صارف آتا ہے اس کا اندراج [[نوشتہ آمد صارف میں کیا جاتا ہے۔ آپ اسی صفحہ میں دیکھ سکتے ہیں۔ نیز جدید صارفین کے تبادلۂ خیال صفحات میں سانچہ خوش آمدید لگایا جاتا ہے، جس میں ہدایات اور معاون روابط ہوتے ہیں۔ آپ بھی اس سانچہ کو لگائیں اس انداز میں {{نقل:خوش آمدید}}۔ -- —خادم—  21:27, 31 مارچ 2014 (م ع و)

الیاس علیہ السلام

ترمیم

تبادلۂ خیال:الیاس علیہ السلام --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:19, 3 اپریل 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #104

ترمیم

درخواست اردو سازی

ترمیم

  سلام محمد شعیب! درخواست اردو سازی کے صفحہ پر آپ نے کچھ عناوین کو اردوانے کی درخواست دی تھی۔ چنانچہ درخواست میں موجود الفاظ کی جانچ کرکے ان کو اردو میں تبدیل کردیا گیا ہے، آپ اپنی درخواست کا نتیجہ اپنے صفحہ صارف کے ذیلی صفحہ صارف:Yethrosh/وثق 9/درخواست اردوسازی میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

ہمارے جانب سے آپ کے لیے نیک خواہشات، ہمیں قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی بدستور اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔ ممنونشعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 23:39, 6 اپریل 2014 (م ع و)

Translation notification: Wikimedia Blog/Drafts/Heartbleed

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Blog/Drafts/Heartbleed is available for translation. You can translate it here:



This is the text of a just published blog post summarizing the actions taken to protect users of Wikimedia sites against the recently discovered "Heartbleed" security vulnerability. (The post explains that users will need to re-login the next time they use their accounts and suggests to change passwords as a standard precautionary measure, but it is currently not intended to enforce a password change for all users.) Completed translations will be added to the blog post.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 19:22, 10 اپریل 2014 (م ع و)
 
سلام Yethrosh!
UsmanPathanKhan کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 11:36, 11 اپریل 2014 (م ع و)

صارف نام کی تبدیلی

ترمیم
شعیب صاحب! کیا یہ ممکن ہے کہ اپنا صارف نام دوسرے نام پہ منتقل کیا جائے۔ دراصل میں چاہتا ہوں کہ اپنا صارف نام انگریزی سے اردو میں درج کروں اور اس میں مناسب نام استعمال کروں۔ برائے مہربانی آپ ہماری مدد کیجئے اور مجھے طریقہ کار یا مشوروں سے نوازئیے۔ --
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 11:57, 11 اپریل 2014 (م ع و)
جی بالکل ممکن ہے۔ آپ یہاں موجود طریقہ سے درخواست دے دیں :)  —خادم—  12:44, 11 اپریل 2014 (م ع و)

جملہ ویکیپیڈیا بلحاظ تعداد مضامین

ترمیم

اردو فہرست تازہ کر دیں۔ اس میں اردو ۷۵ ویں نمبر پر ہے جبکہ دراصل اردو آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش سے آگے نکل کر ۷۳ ویں نمبر پر آ چکا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 10:50, 12 اپریل 2014 (م ع و)

 Y تکمیل :)  —خادم—  11:09, 12 اپریل 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #105

ترمیم

شعیب بھائی۔ Capital کا ترجمہ خاص کر جمہوریات میں پایہ تخت کی بجائے دارالحکومت زیادہ مناسب ہے۔ البتہ بادشاہت کے لیے پایہ تخت استعمال کیا جا سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:30, 13 اپریل 2014 (م ع و)

جی صحیح کہا آپ نے، مناسب ہے۔ :)  —خادم—  17:22, 13 اپریل 2014 (م ع و)
صدائے غوث اعظم کیا کیا جائے۔ کیا یہ اشتہار بازی کے زمرہ میں آتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:26, 14 اپریل 2014 (م ع و)
روبہ لاگ ان نہیں ہو رہا۔ کیا لیبز پر مسلہ ہے یا میرے پاس ہی کوئی مسلہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12, 14 اپریل 2014 (م ع و)
کونسا روبہ؟ :)  —خادم—  09:42, 14 اپریل 2014 (م ع و)
پٹی سے روبہ لاگ ان ہی نہیں ہو رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 14 اپریل 2014 (م ع و)
یہاں میرے پاس تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، لاگ ان ہو کر چل بھی رہا ہے۔ :)  —خادم—  10:13, 14 اپریل 2014 (م ع و)
addzumra.py -newcat:10000 نہیں چل رہا۔ zumrah.py فائل موجود نہیں۔ میں نئے زمرہ بنانا چاہ رہا تھا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:02, 14 اپریل 2014 (م ع و)
پتہ نہیں آپ کے پاس کیوں نہیں چل رہا ہے، میرے پاس کوئی مسئلہ نہیں۔ zumrah.py اب استعمال کرسکتے ہیں، فائل شامل کردیا ہوں۔ :)  —خادم—  11:11, 14 اپریل 2014 (م ع و)
tools.tahir@tools-login:~$ python zumrah.py
Traceback (most recent call last):
 File "zumrah.py", line 7, in <module>
   import wikipedia,re
ImportError: No module named wikipedia
tools.tahir@tools-login:~/myfolder$ python addzumra.py -newcat:10000
Traceback (most recent call last):
 File "addzumra.py", line 47, in <module>
   import catlib,query
ImportError: No module named catlib

دونوں میں یہ مسلہ ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:34, 14 اپریل 2014 (م ع و)

جی تو آپ ٹولز کھاتہ میں لاگ ان ہونے کے بعد ڈائرکٹ رن کررہے ہیں، آپ پہلے cd pywikipedia لکھیں، اس کے بعد چلائیں :)  —خادم—  12:00, 14 اپریل 2014 (م ع و)
tools.tahir@tools-login:~/pywikipedia$ python zumrah.py
392
Traceback (most recent call last):
 File "zumrah.py", line 232, in <module>
   main()
 File "zumrah.py", line 229, in main
   pagefa.put(textfa.strip(),msg)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/wikipedia.py", line 2154, in put
   sysop=sysop)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/wikipedia.py", line 2018, in _getActionUser
   self.site().forceLogin(sysop=sysop)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/wikipedia.py", line 6677, in forceLogin
   loginMan = login.LoginManager(site=self, sysop=sysop)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/login.py", line 125, in __init__
   self.readPassword()
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/login.py", line 312, in readPassword
   'r')

IOError: [Errno 2] No such file or directory: u'/data/project/tahir/pywikipedia/passfile'

Added==
 زمرہ:آسٹریا کی ریاستیں
Traceback (most recent call last):
 File "addzumra.py", line 714, in <module>
   main()
 File "addzumra.py", line 684, in main
   run(encatfalist)
 File "addzumra.py", line 513, in run
   page.put(text_new.strip(), msg)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/wikipedia.py", line 2154, in put
   sysop=sysop)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/wikipedia.py", line 2018, in _getActionUser
   self.site().forceLogin(sysop=sysop)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/wikipedia.py", line 6677, in forceLogin
   loginMan = login.LoginManager(site=self, sysop=sysop)
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/login.py", line 125, in __init__
   self.readPassword()
 File "/data/project/tahir/pywikipedia/login.py", line 312, in readPassword
   'r')
IOError: [Errno 2] No such file or directory: u'/data/project/tahir/pywikipedia/passfile'

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:22, 14 اپریل 2014 (م ع و)

ملاحظہ فرمائیں۔ :)  —خادم—  12:44, 14 اپریل 2014 (م ع و)

Translation notification: Fundraising/Translation/Ways to Give new

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية on Meta. The page Fundraising/Translation/Ways to Give new is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is high. The deadline for translating this page is 2014-04-30.

Thanks to your help, we can create Ways to Give pages across languages. This is an important page for WMF fundraising.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 09:36, 15 اپریل 2014 (م ع و)

معاونت

ترمیم

السلام علیکم موجودہ خیریت مطلوبہ عافیت بھائی جان اسرار عالم صاحب کی کتاب امت کا بحران مکمل سکین کرچکاہوں مگر اس کی ترتیب ایک صفحے پر لینڈ اسکیپ سائز میں 2 صفحے نقل ہوئے ہیں۔ اب میں ان تمام صفحات کو روزانہ کی بنیادوں پر نصف یعنی ایک ایک کررہاہوں ۔ امید ہے چند روز میں مکمل ہوجائے گا۔ مکان کی تمیر کی وجہ سے ساراکام متاثر ہواہے۔ مکان کی تعمیر پر ابھی مزید دن لگیں گے۔ میں نے کافی سارا مواد اردو ویکی پیدیا کیلئے تیار کیاہواہے۔ مجھے کچھ مدددرکار ہے: میں اپنے کھاتے سے منسلک یا میرے کھاتے میں تخلیق کئے گئے صفحات کہاں ہوتے ہیں اور میں کیسے اپنے کھاتے میں موجودہوتے ہوئے فوری ان تک پہنچ سکتاہوں؟ مجھے ویکی پیڈیاکیلئے صفحہ تحریر کرتے ہوئے پیرا بنانا، ایک طرفہ کالم جیسا کہ آپ نے اسرار عالم کیلئے صفحہ تحریر کرتے ہوئے ایک طرفہ پٹی میں ان کا مختصر تعارف لکھاہے اور اوپر ایک فہرست بنائی ہے جس پر Anchor Linksہیں جن کی مدد سے ہم فوری متعلقہ عنوان تک پہنچ جاتے ہیں کیسے بناتے ہیں؟ تصویر کیسے اپلوڈ کی جاسکتی ہے؟ کیا میرا اردو ویکی اور انگریزی ویکی کا کھاتہ ناہم مربوط یا ایک ہی کھاتہ دونوں کیلئے ہے؟ امید ہے آپ مجھے ان سوالات کے جوابات کے ساتھ رہنمائی بھی فرمائینگے۔ اسرار عالم صاحب کے بارے میں کیاکبر ہے؟ آپ نے انکی ایک تحریر جو کہ بیع کے بارے میں تھی کیا آپ مجھے وہ اسکین کرواکے بھیج سکتے ہیں؟ آپکا احسان عظیم ہوگا۔ شکریہ --Urdumovies (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:05, 16 اپریل 2014 (م ع و)عامر

asalam o alaikum

ترمیم

ye program boht acha hai yanhan se kafi malomat miljatin hain main is program ko boht pasnd krta hon .

mujhe kuch madad ki zarort hai main kuc urdu mein add krna chahta hon lekin mera sistm urdu ni likhta kya ap meri is hawala se kuch madad kren ge.--Riaz bsra (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:19, 16 اپریل 2014 (م ع و)riaz bsra

میں نے اپنے کمپیوٹر کو اُردو لکھنے کے قابل بنا لیا ہے۔اور میں حضرت مہدی کے بارے میں سنی کا نظریہ تحریر کرنا چہتا ہوں۔اس کے لیے پہلے سے موجود مواد میں آضافہ کروں یا نیا تھریر کروں--Riaz bsra (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:19, 16 اپریل 2014 (م ع و)ریاض بسرا۔

ریاض بسراصاحب۔ خوش آمدید۔ حضرت مہدی کا صفحہ چونکہ موجود ہے اس لیے آپ اسی صفحہ میں اضافہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55, 17 اپریل 2014 (م ع و)

بین الویکی روابط

ترمیم

بین الویکی روابط نہیں آ رہے۔ [[زمرہ:بعید مواصلات بلحاظ ملک]] --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:01, 17 اپریل 2014 (م ع و)

بین الویکی روابط یہاں سے حذف کرنے کے بعد روبہ نے کسی وجہ سے ویکی ڈیٹا میں شامل نہیں کیا۔ ویسے ایمس بوٹ کافی متحرک ہے، آپ زمرہ جات بنائیں ایمس بوٹ منتقل کردے گا۔ :)  —خادم—  07:20, 17 اپریل 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  اعزاز برائے تدوین
اسلام علیکم ! آپ کا شکریہ :) کیا میرا بھی آپ کی طرح صارف کا صفحہ بن سکتا ہے۔ جیسے یہ آپ کا ہے؟ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:47, 19 اپریل 2014 (م ع و)

زمرہ جات کے بین الویکی روابط

ترمیم

شعیب بھائی کافی زمرہ جات بن رہے ہیں انکے بین الویکی رابط ڈالنا ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58, 19 اپریل 2014 (م ع و)

روبہ خودکار طور پر ہر بیس منٹ میں چلتا ہے۔ :)  —خادم—  11:07, 19 اپریل 2014 (م ع و)
اس زمرہ کو اردو میں بنا دیں۔ Category:Films by country of setting --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:02, 19 اپریل 2014 (م ع و)
بلحاظ ملک بنائی گئی فلمیں، بھارت میں بنائی گئی فلمیں۔ اس طرح کے زمرہ جات بن سکتے ہیں میرے خیال میں۔ :)  —خادم—  13:28, 19 اپریل 2014 (م ع و)
Category:Human trafficking by country انسانی اسمگلنگ بلحاظ ملک غیر قانونی انسانی تقل و حمل بلحاظ ملک یا کوئی اور۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:43, 19 اپریل 2014 (م ع و)
میرے خیال میں غیر قانونی انسانی تجارت بلحاظ ملک زیادہ بہتر رہے گا، اسی طرز پر دوسرا زمرہ دیکھیں :)  —خادم—  13:46, 19 اپریل 2014 (م ع و)
زمرہ:جنوبی افریقہ میں تیراکی روبہ بین الویکی روابط نہیں ڈال رہا بس انگریزی ربط بھی حذف کرتا جا رہا ہے۔ اس سے تو ربط ملنا بہت مشکل ہو جائے گا۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:07, 19 اپریل 2014 (م ع و)
روبہ روک دیا ہوں، پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ ویسے ایمس بوٹ بھی اردو ویکی پر کام کررہا ہے بہت تیز رفتاری سے روابط منتقل کرنے کا :)  —خادم—  16:06, 19 اپریل 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #106

ترمیم

پایہ تخت

ترمیم

کیا سانچے میں پایہ تخت کی جگہ دارالحکومت کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:01, 21 اپریل 2014 (م ع و)

کس سانچہ میں؟ :)  —خادم—  06:28, 22 اپریل 2014 (م ع و)
تمام نئے مضامین جو روبہ سے بن رہے ہیں ان میں پایہ تخت آ رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37, 22 اپریل 2014 (م ع و)
فہرست خود مختار ریاستیں کافی ممالک کے پرچم اب نہیں آ رہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:38, 22 اپریل 2014 (م ع و)
جی ٹھیک ہے میں دار الحکومت کردیتا ہوں۔ Country data کے رجوع مکررات دوبارہ بنالیں :)  —خادم—  07:50, 22 اپریل 2014 (م ع و)
شعیب بھائی۔ کئی مضامین میں سانچے بھی ہوتے ہیں۔ کیا وہ بھی مضامین میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ سانچہ:نیپال کے زون --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 23 اپریل 2014 (م ع و)
اس انداز میں شامل کیے جاسکتے ہیں کہ دی گئی فہرست میں تمام مضامین ایسے ہوں جن میں ایک ہی سانچہ شامل کرنا ہو، اور جب تک تمام ناموں پر مضامین نہ بن جائیں دوسرے مضامین نہ دیے جائیں جس طرح میں نے بھارت کے بعض صوبوں کے بنائے تھے۔ مثلا نیپال کے زون جن مضامین شامل کرنا ہو وہ تمام مضامین کے نام ایک ساتھ درج کردیں اور جب تک وہ تمام مضامین تحریر نہیں ہوجاتے دوسرے مضامین کے نام درج نہ ہوں۔ :)  —خادم—  07:23, 23 اپریل 2014 (م ع و)
جی سمجھ گیا۔ اس وقت صرف نیپال کے مضامین ہیں تمام میں یہ سانچہ سانچہ:نیپال کے زون آئے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:27, 23 اپریل 2014 (م ع و)
ابھی تک پانچ ہزار مضامین جو کل درج کیے تھے مکمل نہیں ہوئے ہیں، یہ مکمل ہوتے ہی میں نیپال کے مضامین اس سانچہ کے ساتھ شروع کردوں گا :)  —خادم—  07:29, 23 اپریل 2014 (م ع و)

وعلیکم السلام! حوصلہ افزائی کا شکریہ، جی وہ مسلہ مجھ سمجھ آ گیا ہے، میں اس کو اب دھیان میں رکھوں گا، میں ونڈو کی بورڈ استعمال کرتا ہوں، کیونکہ اب اس پر ہاتھ بیٹھ گیا ہے تو اس لیے۔۔۔ ویسے اگر کوئی دوسرا ہو اس سے بہتر تو آگاۂ فرما دیں۔ میں لاہبریری سائنس کا طالب علم ہوں خود مجھے اس بارے اردو میں نیٹ پر مواد نہیں ملتا تھا اس لیے اس جانب توجہ دی ہے اب دعا کریں اس کو میں جاری رکھ سکوں، --عبید رضا 07:45, 23 اپریل 2014 (م ع و)

مبارک

ترمیم

اردو ویکی پیڈیا پر 50000 صفحات مکمل ہونے پر آپ خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔اس ہدف کو حاصل کرنے میں آپ کے روبہ جات بتہ کام آئے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ، ہمت اور سکون دے۔لوگو تبدیل کر دیں تاکہ اس موقع کی خبر فیس بک پر شئیر کر سکوں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:45, 24 اپریل 2014 (م ع و)

آمین! عزت افزائی کا شکریہ   ویسے آپ زیادہ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آپ کے نکالے ہوئے ناموں سے ہی یہ ممکن ہوپایا ہے، لوگو تبدیل ہوگیا ہے۔ اللہ آپ کو بھی سکون چین اور اطمینان کی زندگی نصیب فرمائے اور دونوں جہان میں سرخروئی مقدر کرے آمین! :)  —خادم—  07:06, 24 اپریل 2014 (م ع و)

التماس

ترمیم

السلام علیکم جناب ۔اللہ آپ کو قائم و دائم رکھے۔سب سے پہلے تو میں آپکو اردو ویکیپیڈیا میں 50000 مضامین پورے ہونے کا مبارک باد دوں ، بے شک ان میں آپ کا بہت بڑا ہاتھ ہے

دوسرے بات ہے آپ سے ایک بات میں مشوروں اور ہدایات کی ضرورت ہے۔میں نے اپنا نام بطورِ منتظم نامزد کیا ہے (آپ ملاحظہ فرماسکتے ہیں: ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/عثمان خان شاہ) ۔ اس میں آپ کی رائے کی بھی ضرور ہے اور مدد کی بھی۔ یہ میرا خواہش ہے کہ مزیداردو زبان کی دائرۃ المعارف میں توسیع کی جائے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ منتظم بن جاؤ۔اس سے قبل میں جناب

ساجد امجد اور طاھر محمود صاحب

سے بھی اس بارے میں گفتگو کرچکا ہوں اور اب آپ کی رائے کی ضرورت ہے۔ امید ہے آپ اس ناچیز کی بات سمجھ چکے ہونگے۔--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 11:52, 24 اپریل 2014 (م ع و)

وعليكم السلام جناب ، مجھے اردو زبان کا زیادہ علم نہیں ہے- اس لئے مجھے پتا نہیں لگا کے میں جشن میں کیسے شرکت کروں. --Satdeep gill (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:45, 25 اپریل 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #107

ترمیم

ویکیپیڈیا العام کے زمرہ جات

ترمیم

دیکھیے مزمل بھائی کا مشاہد۔

 
سلام Yethrosh!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

ویکٹر

ترمیم

شعیب بھائی۔ یہ کون آئے روز ویکٹر کی سیٹیگز تبدیل کر رہا ہے۔ اب میں انگریزی نہیں لکھ پا رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:02, 27 اپریل 2014 (م ع و)

ویکٹر کی سیٹنگز منتظمین ہی تبدیل کرسکتے ہیں، اور میں نے آخری مرتبہ ویکٹر کی سیٹنگ اس وقت تبدیل کی تھی جب لوگو تبدیل کیا تھا۔ یہ آپ کے براؤزر کا مسئلہ ہوسکتا ہے یا پھر ULS کا۔ :)  —خادم—  12:07, 27 اپریل 2014 (م ع و)
 
سلام Yethrosh!
عثمان خان شاہ کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 17:41, 27 اپریل 2014 (م ع و)

وعلیکم سلام

ترمیم

وعلیکم سلام، انشاء اللہ، مجھے بھی طویل عرصے کے بعد اردو دائرۃ المعارف اور یہاں کے نئے ساتھیوں کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 08:42, 30 اپریل 2014 (م ع و)

جناب :)  —خادم—  08:52, 30 اپریل 2014 (م ع و)

معذرت

ترمیم
السلام علیکم شعیب بھائی! بار بار تکلیف دینے کے لئے معافی کا طالب ہوں لیکن عرض یہ ہے کہ میں نے منتظم بننے کے لئے درخواست دیا تھا اور آپ نے کہا تھا کہ میں کچھ معیارات پر ابھی نہیں اترا ہوں۔سو برائے کرم اگر آپ مجھے وہ معیارات جن پر میں نہیں اترا ہوں بتائیں گے تو مجھے اچھا لگے گا۔--
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 16:56, 30 اپریل 2014 (م ع و)
ملاحظہ فرمائیں :)  —خادم—  07:51, 1 مئی 2014 (م ع و)

Translation notification: Wikimedia Highlights, March 2014

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Highlights, March 2014 is available for translation. You can translate it here:



Please consider helping non-English-language Wikimedia communities to stay updated about the most important Wikimedia Foundation activities, MediaWiki development work and other international Wikimedia news from the month of March. Completed translations will be announced on Facebook, Twitter, Identi.ca and project village pumps.

Help is also still welcoming in translating the previous issue of the Wikimedia Highlights which was published last week, at [1].

If you have questions about the translation notifications system, you can ask them at [2]. You can manage your subscription at [3].

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 05:08, 1 مئی 2014 (م ع و)

یوزر نام کو تبدیل کرنا

ترمیم

بھائی میں ویکیپیڈیا پر اپنا انگلش کا نام مٹا کر اردو میں لکھنا چاھتا ھوں یہ کیسے ھو گا ؟

سوال

ترمیم

ویکیپیڈیا پر میں کس طرح بریکنگ نیوز صارفیں تک پہنچاؤں جس طرح ویکیپیڈیا کھولتے ھی تازہ خبر کا صفحہ کھلتا ھے میں بھی تازہ خبریں دینا چاھتا ھوں.

دعوت خاص

ترمیم
السلام علیکم شعیب بھائی! امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ جناب عرض یہ تھی کہ آپ ایک محنتی شخص ہے۔اور آپ نے ویکیمیڈیا کے کہیں پراجکٹوں میں حصہ لیا ہے تاہم آپ سے یہ التجا تھی کہ بے شک ویکی کتب ایک اہم منصوبہ ہے لیکن اگر آپ کے پاس وقت ہو اور ویکی کتب کے ساتھ ساتھ آپ wiki voyage پر ہمارا مدد کریں تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ وہ ایک آزاد سفر نامہ ہے اور آج کل کے دنیا میں سفرنامہ ایک بہت اہم چیز ہے۔ابتدائی دو چار صفحات ہم نے درج کی ہے آپ یہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیں: ابتدائی اردو صفحات برائے ویکی سفرنامہ
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 18:42, 3 مئی 2014 (م ع و)
ان شاء اللہ ضرور :)  —خادم—  08:19, 4 مئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #108

ترمیم

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری

ترمیم

جناب Yethrosh/وثق 9 صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

Translation notification: Wikimedia Blog/Drafts/Wikipedia Education Program students keep editing in Arabic long after their assignments are finished

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية on Meta. The page Wikimedia Blog/Drafts/Wikipedia Education Program students keep editing in Arabic long after their assignments are finished is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


This is a blog posting that has just been published in English [4]. The finished Arabic translation will be added there, and announced in Arabic via official Wikipedia social media accounts.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 20:33, 7 مئی 2014 (م ع و)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

ترمیم

محترم، آپ نے اس صفحہ عبدالمنان نورپوری کےحؤالہ کی تصحیح فرمائی ہے؟ میں اس کے لیے آپکا مشکور ہوں۔ جن کتب کے ناموں میں آپ نے تبدیلی کی ہے ان میں ایک کتاب احکام و مسائل، خطبات نورپوری، ارشاد القادری الی نقد فیض الباری (8 مجلدات ، عربی) وغیرہ کافی مشہور ہیں ان کو کیوں فہرست سے نکالا گیا ہے؟ شکریہ

--Mohammad3900 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:25, 8 مئی 2014 (م ع و)

بلی آپ کی خدمت میں!

ترمیم
 

السلام و علیکم

Innocent nimra (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:49, 8 مئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #109

ترمیم

آپ نے بنا کسی کلام و پیام کے میرا مضمون کیوں حذف کیا؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 11:10, 13 مئی 2014 (م ع و)

بلی آپ کی خدمت میں!

ترمیم
 

Assalamu alaikum plzzz can you help me

nimra 10:53, 14 مئی 2014 (م ع و)

Dear Shuaib Bhai, Assalamu Alykum.

I had created three distinct pages on English Wikipedia:

  1. en:Save Urdu Movement, India
  2. en:Save Urdu Movement, Pakistan
  3. Disambiguation page for the above.

User:Anupam clubbed 1&2 and removed 3. Now there is one file single article.

I seek the intervention of Urdu Wikipedians as this pertains to Urdu organizations and perhaps we can start writing articles on both English and Urdu Wikipedia on this area.

My view is that having separate articles, however small they may be is good. Wikipedians can expand each article separately.

I request your and the intervention of our other Urdu Wikipedian friends. Regards,--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:11, 14 مئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #110

ترمیم

اللہ خوش رکھے

ترمیم

جی شعیب بھائی، اللہ خوش رکھے، ابھی حاضر ہوتا ہوں۔--ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 12:38, 22 مئی 2014 (م ع و)

خیلے متشکرم :)  —خادم—  12:41, 22 مئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #110

ترمیم

Translation notification: Wikimedia Highlights, April 2014

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Highlights, April 2014 is available for translation. You can translate it here:



Please consider helping non-English-language Wikimedia communities to stay updated about the most important Wikimedia Foundation activities, MediaWiki development work and other international Wikimedia news from last month. Completed translations will be announced on Facebook, Twitter, project village pumps and (for some languages) mailing lists. If you have questions about the translation notifications system, ask them here. You can manage your subscription here.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 08:56, 26 مئی 2014 (م ع و)

دستخط

ترمیم

السلام علیکم جناب، مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے کافی عرصہ ویکیپیڈیا سے دور رہنے کی وجہ سے اب یاد نہیں آ رہا کہ کیسے مسئلہ حل کروں۔ میں نے "بے نقص ترجیحات" بحال کی ہیں جس سے میرے دستخط سادہ ہو گئے ہیں اب دوبارہ پہلے جیسے دستخط کیسے بنا سکتا ہوں؟ میری دستخط والی صفحہ یہاں پڑا ہے۔ جزاک اللہ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:54, 26 مئی 2014 (م ع و)

تاخیر سے جواب دہی کے لیے انتہائی معذرت! ترجیحات میں جہاں دستخط کا خانہ ہوتا ہے وہاں یوں لکھ دیں {{نقل:صارف:ساجد امجد ساجد/دستخط}} اور سادہ متن کو منتخب کرکے محفوظ فرمادیں۔ --:)  —خادم—  11:28, 30 مئی 2014 (م ع و)

صارف نام تبدیلی

ترمیم

شعیب بھائی! کیا آپ میرا صارف نام تبدیل کر سکتے ہیں؟ - شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت    09:02, 28 مئی 2014 (م ع و)

سانچہ فٹ بال باکس

ترمیم

{{football box}} مجھے اس سانچے کو بار بار استعمال کرنا ہو گا۔ ہر مضموں میں، اس کو کہاں سے اردو میں ترجمہ کروں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:29, 31 مئی 2014 (م ع و)

یہ سانچہ اس وقت اردو ویکی میں موجود نہیں ہے. آپ اسے انگریزی ویکیپیڈیا سے کاپی کریں. انگریزی ویکیپیڈیا میں اس سانچہ کو تلاش کرنے کے لیے آپ خانہ تلاش میں template:football box لکھیں سانچہ کے صفحہ پر پہونچ جائیں گے. اور اسی طرح اردو ویکی میں یہ سانچہ بنانے کے لیے خانہ تلاش میں template:football box لکھیں اور خانہ ترمیم میں سانچہ کا پورا متن پیسٹ کردیں انگریزی سے، اور ترجمہ کردیں. پھر ویکی ڈیٹا سے لنک بھی کردیں. :)  —خادم—  08:42, 31 مئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #111

ترمیم

Translation notification: Fundraising/Translation/Thank you email 20140606

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Fundraising/Translation/Thank you email 20140606 is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is high. The deadline for translating this page is 2014-06-20.

Please help us translate our Thank You email that is sent to our donors on behalf of the Wikimedia Foundation's new executive director Lila Tretikov. We would highly appreciate your help on this in order to make sure the letter is available for our donors to read in their native language.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 13:57, 6 جون 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #112

ترمیم

bahot mubarak urdu wikipedia par M.phil ya P.hd aasani se kijasakty hai

امیدوار منتخب مضمون

ترمیم

میں نے فیفا عالمی کپ شروع ہونے کی مناسبت سے 1930 فیفا عالمی کپ کو امیدوار مضمون پیش کیا ہے، طریقہ کا ر میں لکھا تھا کہ ساتھ میں دستخط شامل کریں، وہ کیے ہیں، مگر وہ مضمرن کے اوپر نظر آ رئے ہیں، کیا یہ مناسب ہے؟ یہ عین ممکن ہے کہ مضمرن ابھی اس معیار کا نہ ہو لیکن موقع کی مناسبت سے اس کو پیش کر دیا ہے، --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:02, 11 جون 2014 (م ع و)

Translation notification: Grants:APG/Funds Dissemination Committee/Advisory Group/Recommendations/2014

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Grants:APG/Funds Dissemination Committee/Advisory Group/Recommendations/2014 is available for translation. You can translate it here:



Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 09:00, 11 جون 2014 (م ع و)

آپ کے لئے سٹرابیری !

ترمیم
  اللہ کریں آپ کا سفر و تعطیلات خوشی اور خیر مقدم سے گزرے۔آمین
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 11:11, 12 جون 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #113

ترمیم

Wikidata weekly summary #114

ترمیم

Wikidata weekly summary #115

ترمیم

ماہ مبارک کی آمد مرحبا

ترمیم

رمضان کی ھنستی مسکراتی خوشیاں مبارکباد فرام پی ٹی وی FOLLOW PTV_Balochistan sand it 40404

Translation notification: Wikimedia Highlights, May 2014

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Highlights, May 2014 is available for translation. You can translate it here:



Please consider helping non-English-language Wikimedia communities to stay updated about the most important Wikimedia Foundation activities, MediaWiki development work and other international Wikimedia news from May. Completed translations will be announced on Facebook, Twitter, project village pumps and (for some languages) mailing lists. If you have questions about the translation notifications system, ask them here. You can manage your subscription here.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 07:39, 1 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #116

ترمیم

Wikidata weekly summary #117

ترمیم

/* دیگر زبانیں */

ترمیم
 
سلام Yethrosh!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24, 19 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #118

ترمیم

User:Pathoschild

ترمیم

مرحبا محمد شعیب. هذا المستخدم ليس بوت، الرجاء إلغ علم البوت. شكرا.--چالاک (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:09, 24 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

: شكرا اخي قد الغيت العلم۔ :)  —خادم—  18:16, 24 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #119

ترمیم

اسلام علیکم،

ترمیم

آپ سے گزارش عرض ہے کہ اگر آپ ہندی جانتے ہیں تو مضمون ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی کو ہندی زبان میں بنادیں، آپ کی بڑی بڑی مہربانی ہوگی، شکریہ و سلام۔ --Farha Zeba (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04, 31 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

وعلیکم السلام، موجودہ حالات میں تو میرے لیے یہ تقریبا ناممکن ہے، آپ مزمل صاحب سے کہیں شاید وہ کرسکیں. :)  —خادم—  16:10, 31 جولا‎ئی 2014 (م ع و)

Wikidata weekly summary #120

ترمیم
«Yethrosh/وثق 9» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔