تمغاجات ایشیائی کھیل 1958ء

ایشیائی کھیل 1958ء (جاپانی: 第3回アジア競技大会), (باضابطہ طور پر Third Asian Games (تیسرے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 مئی تا 1 جون 1958ء تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندی ترمیم

  میزبان ملک

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   جاپان (JPN)||67||41||30||138
2   فلپائن (PHI)||8||19||21||48
3   جنوبی کوریا (KOR)||8||7||12||27
4   ایران (IRI)||7||14||11||32
5   جمہوریۂ چین (ROC)||6||11||17||34
6   پاکستان (PAK)||6||11||9||26
7   بھارت (IND)||5||4||4||13
8   ویتنام (VIE)||2||0||4||6
9   برما (BIR)||1||2||1||4
10   سنگاپور (SIN)||1||1||1||3
11   سیلون (CEY)||1||0||1||2
12   تھائی لینڈ (THA)||0||1||3||4
13   ہانگ کانگ (HKG)||0||1||1||2
14   انڈونیشیا (INA)||0||0||6||6
15   ملائیشیا (MAL)||0||0||3||3
16   اسرائیل (ISR)||0||0||2||2
کل 112 112 126 350

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات ترمیم