تمغاجات ایشیائی کھیل 1951ء
ایشیائی کھیل 1951ء (باضابطہ طور پر First Asian Games (پہلے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)،4 تا 11 مارچ 1951ء تک بھارت کے شہر نئی دہلی میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔
ایشیائی کھیل | |
---|---|
ایشیائی کھیلوں کا لوگو | |
کھیل | |
تمغاجات | |
تفصیلی مضمون کے لیے ایشیائی کھیل 1951ء ملاحظہ کریں۔
درجہ بندی
ترمیممیزبان ملک
درجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | جاپان (JPN)|| 24 || 21 || 15 || 60 | ||||
2 | بھارت (IND)|| 15 || 16 || 20 || 51 | ||||
3 | ایران (IRI)|| 8 || 6 || 2 || 16 | ||||
4 | سنگاپور (SIN)|| 5 || 7 || 2 || 14 | ||||
5 | فلپائن (PHI)|| 5 || 6 || 8 || 19 | ||||
6 | سیلون (CEY)|| 0 || 1 || 0 || 1 | ||||
7 | انڈونیشیا (INA)|| 0 || 0 || 5 || 5 | ||||
8 | برما (BIR)|| 0 || 0 || 3 || 3 | ||||
کل | 57 | 57 | 55 | 169 |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)