تمغاجات ایشیائی کھیل 1962ء

ایشیائی کھیل 1962ء (باضابطہ طور پر Fourth Asian Games (چوتھے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 اگست تا 4 ستمبر 1962ء تک انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندیترميم

  میزبان ملک
درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   جاپان (JPN) 73 56 23 152
2   انڈونیشیا (INA) 11 12 28 51
3   بھارت (IND) 10 13 10 33
4   پاکستان (PAK) 8 11 9 28
5   فلپائن (PHI) 7 6 24 37
6   جنوبی کوریا (KOR) 4 9 10 23
7   تھائی لینڈ (THA) 2 6 4 12
8   ملیشیا (MAL) 2 4 9 15
9   برما (BIR) 2 1 5 8
10   سنگاپور (SIN) 1 0 2 3
11   Ceylon (CEY) 0 2 3 5
12   ہانگ کانگ (HKG) 0 2 0 2
13   افغانستان (AFG) 0 0 1 1
13   کمبوڈیا (CAM) 0 0 1 1
13   ویتنام (VIE) 0 0 1 1
کل 120 122 130 372

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم