تمغاجات ایشیائی کھیل 1962ء
(تمغاجات ایشیائی کھیل 1962 سے رجوع مکرر)
ایشیائی کھیل 1962ء (باضابطہ طور پر Fourth Asian Games (چوتھے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 اگست تا 4 ستمبر 1962ء تک انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔
ایشیائی کھیل | |
---|---|
![]() ایشیائی کھیلوں کا لوگو | |
کھیل | |
تمغاجات | |

درجہ بندی
ترمیم میزبان ملک
درجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | جاپان (JPN)||73||56||23||152 | ||||
2 | انڈونیشیا (INA) ||11||12||28||51 | ||||
3 | بھارت (IND)||10||13||10||33 | ||||
4 | پاکستان (PAK)||8||11||9||28 | ||||
5 | فلپائن (PHI)||7||6||24||37 | ||||
6 | جنوبی کوریا (KOR)||4||9||10||23 | ||||
7 | تھائی لینڈ (THA)||2||6||4||12 | ||||
8 | ملائیشیا (MAL)||2||4||9||15 | ||||
9 | برما (BIR)||2||1||5||8 | ||||
10 | سنگاپور (SIN)||1||0||2||3 | ||||
11 | سیلون (CEY)||0||2||3||5 | ||||
12 | ہانگ کانگ (HKG)||0||2||0||2 | ||||
13 | افغانستان (AFG)||0||0||1||1 | ||||
13 | کمبوڈیا (CAM)||0||0||1||1 | ||||
13 | ویتنام (VIE)||0||0||1||1 | ||||
کل | 120 | 122 | 130 | 372 |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ocasia.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)