تمغاجات ایشیائی کھیل 1958ء

ایشیائی کھیل 1958ء (جاپانی: 第3回アジア競技大会), (باضابطہ طور پر Third Asian Games (تیسرے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 مئی تا 1 جون 1958ء تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندیترميم

  میزبان ملک

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   جاپان (JPN) 67 41 30 138
2   فلپائن (PHI) 8 19 21 48
3   جنوبی کوریا (KOR) 8 7 12 27
4   ایران (IRI) 7 14 11 32
5   جمہوریہ چین (ROC) 6 11 17 34
6   پاکستان (PAK) 6 11 9 26
7   بھارت (IND) 5 4 4 13
8   ویتنام (VIE) 2 0 4 6
9   برما (BIR) 1 2 1 4
10   سنگاپور (SIN) 1 1 1 3
11   Ceylon (CEY) 1 0 1 2
12   تھائی لینڈ (THA) 0 1 3 4
13   ہانگ کانگ (HKG) 0 1 1 2
14   انڈونیشیا (INA) 0 0 6 6
15   ملیشیا (MAL) 0 0 3 3
16   اسرائیل (ISR) 0 0 2 2
کل 112 112 126 350

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم