تیسری شہباز شریف صوبائی حکومت
تیسری شریف صوبائی حکومت 2013ء میں شہباز شریف نے 2013 کے پاکستانی عام انتخابات کے بعد نئی حکومت بنانے کے لیے تشکیل دی تھی۔ [1]
تیسری شہباز شریف صوبائی حکومت | |
---|---|
پنجاب، پاکستان کی | |
شہباز شریف (بائیں) 2017 میں اس وقت کے صوبائی وزیر رانا مشہود (دائیں) کے ساتھ کابینہ کا اجلاس کر رہے ہیں | |
تاریخ تشکیل | 2013 |
تاریخ تحلیل | 2018 |
افراد اور تنظیمیں | |
سربراہ حکومت | شہباز شریف |
صدر ریاست | ممنون حسین |
رکن جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مقننہ میں | اکثریتی |
تاریخ | |
پیشرو | دوسری شہباز شریف صوبائی حکومت |
جانشین | بزدار صوبائی حکومت |
کابینہ
ترمیموزراء
ترمیم- چوہدری شیر علی خان
- تنویر اسلم ملک
- مختار احمد بھرتھ
- محمد آصف ملک
- رانا ثناءاللہ
- سردار محمد ایوب خان
- حمیدہ وحید الدین
- خواجہ عمران نذیر
- بلال یسین
- میاں مجتبی شجاع الرحمان
- رانا مشہود احمد خان
- زعیم قادری
- شیخ علاؤالدین
- سید رضا علی گیلانی
- میاں یاور زمان
- نغمہ مشتاق
- ملک ندیم کامران
- میاں عطا محمد مانیکا
- فرخ جاوید
- محمد نعیم اختر خان بھابھا
- آصف سعید منیس
- ملک احمد یار ہنجرہ
- سید ہارون احمد سلطان بخاری
- مہر اعجاز احمد اچھلانہ
- ملک محمد اقبال چنڑ
- چوہدری محمد شفیق
- ذکیہ شاہ نواز خان
- خلیل طاہر سندھو
- امانت اللہ خان شادی خیل
- عائشہ غوث پاشا
- محمد منشااللہ بٹ
- خواجہ سلمان رفیق
- جہانگیر خانزادہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dawn.com (11 جون 2013)۔ "Punjab cabinet sworn in; Shahbaz keeps eight ministries"