جدید بابلی سلطنت (Neo-Babylonian Empire) بین النہرین تاریخ کا ایک دور تھا جو 626 قبل مسیح میں شروع ہوا اور 539 قبل مسیح تک رہا۔[1] ان تین صدیوں کے دوران بابل پر اکدی بولنے والے ہمسایہ اشوری حکمران رہے۔

جدید بابلی سلطنت
Neo-Babylonian Empire
626 قبل مسیح–539 قبل مسیح
جدید بابلی سلطنت اپنے عروج پر
جدید بابلی سلطنت اپنے عروج پر
دار الحکومتبابل
عمومی زبانیںاکدی, آرامی
حکومتبادشاہت
بادشاہ 
• 626–605 قبل مسیح
نبوپولاسار
• 556–539 قبل مسیح
نبونعید
تاریخی دورآہنی دور
• 
626 قبل مسیح
• 
539 قبل مسیح
ماقبل
مابعد
جدید آشوری سلطنت
حخمانیشی سلطنت
موجودہ حصہ عراق
 کویت
 سوریہ
 ترکیہ
 مصر
 سعودی عرب
 اردن
 ایران
 لبنان
 فلسطین
 اسرائیل
 قبرص

حوالہ جات

ترمیم
  1. Talley Ornan, The Triumph of the Symbol: Pictorial Representation of Deities in Mesopotamia and the Biblical Image Ban (Göttingen: Academic Press Fribourg, 2005), 4 n. 6