جمنا (اداکارہ)

بھارتی اداکارہ، ہدایتکار اور سیاست دان

جمنا (انگریزی: Jamuna) (ولادت: جمنا رمن راؤ؛ 30 اگست 1936ء)[1] ایک بھارتی اداکارہ، ہدایتکار اور سیاست دان ہیں جنھوں نے بنیادی طور پر تلگو فلموں میں کام کیا ہے۔[2] جمنا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کی وصول کندہ ہیں۔

جمنا (اداکارہ)
(تیلگو میں: జమున ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1936ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیمپی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جنوری 2023ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء 
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا 
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

جمنا 1936ء میں کرناٹک کے ہیمپی میں پیدا ہوئیں تھیں۔ان کے والد نپپنی سری نواسن راؤ ایک مدھو براہمن، تاجر تھے اور ان کی والدہ کوشیالی دیوی ایک ویش تھیں۔ جمنا کا اصل نام جنا بائی تھا۔ جمنا ہندوستان کے ریاست آندھرا پردیش کے گنٹور ضلع کے ڈوگیرالا میں پرورش کی گئی۔[1] جب ساویتری ڈوگیرالا میں ڈراما پیش کرنے آئیں تو وہ جمنا کے گھر ہی رہی۔ بعد میں، ساویتری نے جمنا کو فلموں میں اداکاری کرنے کے لیے بلایا۔ جمنا کی مادری زبان کنڑ ہے۔[3][4]

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

جمنا اسکول میں ایک منچ فن کار تھی۔ ان کی والدہ نے ان کو موسیقی اور ہارمونیم کی تعلیم دی۔ جمنا نے تلگو اور دیگر جنوبی ہندوستانی زبانوں میں 198 فلموں میں کام کیا۔ اپنی اداکاری کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ بھی جیتا۔

جمنا نے 1980ء کی دہائی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور 1989ء میں راجمندری حلقہ سے لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئیں۔ اس کے بعد وہ سیاست سے سبکدوش ہوگئیں لیکن 1990ء کی دہائی میں مختصر طور پر بی جے پی کے لیے انتخابی مہم چلائیں۔

ذاتی زندگی ترمیم

انھوں نے 1965ء میں جامعہ عثمانیہ میں پروفیسر جولوری رمن راؤ سے شادی کی، جو حیاتیات کے پروفیسر تھے۔ جولوری رمن راؤ 10 نومبر 2014ء کو 86 سال کی عمر میں دورہ قلب کی وجہ سے فوت کر گئے۔

ایوارڈ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب M. L. Narasimham (1 September 2013)۔ "PUTTILLU (1953)"۔ The Hindu۔ 30 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016 
  2. "I Love Hyderabad"۔ archive.vn۔ 2007-06-24۔ 24 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2020 
  3. "Koffee with Yamuna Kishore#11 - Jamuna - Idreams - Published 10Apr2017" 
  4. "Veteran actor Jamuna imitates younger self missamma song"۔ The News Minute۔ 20 Apr 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020