جناح (ضد ابہام)
جناح کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
محمد علی جناح بیسویں صدی کے ایک مسلمان سیاست دان، وکیل اور بانی پاکستان کا نام ہے۔جناح سے مراد ہو سکتا ہے:
- جناح خاندان
- جناح (فلم)—محمد علی جناح کے متعلق ایک فلم
- بھارت، تقسیم، آزادی— بھارتی سکھ سیاست دان اور مصنف جسونت سنگھ کی کتاب۔
- جناح کے چودہ نکات
ساخات و تعمیرات
ترمیم- جناح اسپورٹس اسٹیڈیم
- جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ، گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کا کھیلوں کا ایک میدان ہے
- جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ، پاکستان کے پرانے ترین اسٹیڈیم میں سے ایک ہے
- جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن، ایک سائنسی تحقیقی اسٹیشن
- جناح پل—ایک پل کراچی، پاکستان
- جناح پیپلز میموریل ہال
- جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، پاکستان کا سب سے بڑا بین الاقوامی و قومی ہوائی اڈا ہے
- جناح کنونشن سینٹر، پاکستان میں ایک نمائش و جلسہ گاہ
- جناح مینار، گنٹور، آندھرا پردیش میں واقع
- جناح ہاؤس، ممبئی، بھارت میں واقع بانی ء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ
- جناح ہسپتال، کراچی، کراچی میں واقع اسپتال
- جناح ہسپتال، لاہور، لاہور میں واقع اسپتال
آباد مقامات
ترمیم- جناح، ایران کا شہر
- جناح پور، ایک متنازع، غیر موجود، مفروضہ شہر
- جناح ٹاؤن، فیصل آباد، فیصل آباد کی ایک انتظامی اکائی