جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2009-10ء
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور فروری 2010ء میں 3 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔ [1]
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2009-10ء | |||||
بھارت | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 2 فروری 2010ء – 27 فروری 2010ء | ||||
کپتان | مہندرسنگھ دھونی | گریم اسمتھ(ٹیسٹ) جیک کیلس (یک روزہ بین الاقوامی) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | وریندر سہواگ (290) | ہاشم آملہ (494) | |||
زیادہ وکٹیں | ہربھجن سنگھ (10) | ڈیل اسٹین (11) | |||
بہترین کھلاڑی | ہاشم آملہ (جنوبی افریقہ) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سچن ٹنڈولکر (204) | اے بی ڈی ویلیئرز (241) | |||
زیادہ وکٹیں | رویندرجدیجا (5) شری شانت (5) |
لونوابوٹسوٹسوبے (3) جیک کیلس (3) روئیلوف وین ڈیرمروے (3) وین پارنیل (3) ڈیل اسٹین (3) | |||
بہترین کھلاڑی | سچن ٹنڈولکر (بھارت) |
دستے
ترمیم
|
|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم6–10 فروری
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سبرامنیم بدری ناتھ اور وردھیمان ساہا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔
- ہاشم آملہ نے 253* رنز بنا کر بھارت میں جنوبی افریقہ کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیسٹ سکور بنایا۔
- مہندرسنگھ دھونی کی قیادت میں بھارت کی یہ پہلی ٹیسٹ شکست تھی۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم14–18 فروری
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- الویروپیٹرسن کا پہلی اننگز میں 100 کا سکور جنوبی افریقی کرکٹر کا ٹیسٹ ڈیبیو پر تیسرا سب سے بڑا سکور ہے۔[2]
- سچن ٹنڈولکر اور وریندر سہواگ کے درمیان 249 رنز کی شراکت ایڈن گارڈنز میں تیسری وکٹ کے لیے سب سے بڑی شراکت ہے۔[3]
- ہاشم آملہ نے پوری سیریز میں 494 رنز بنائے، صرف ایک بار آؤٹ ہوئے، انہوں نے 494 کی اوسط برقرار رکھی جو کہ والٹرہیمنڈ کے بعد ٹیسٹ سیریز میں دوسری سب سے زیادہ بیٹنگ اوسط ہے۔[4]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سچن ٹنڈولکر (بھارت) ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے مینز کرکٹر بن گئے۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "South Africa tour of India 2009/10 / Fixtures"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010
- ↑ "Highest scores for South African Test debutants"۔ Cricinfo
- ↑ "Highest partnerships for 3rd wicket at the Eden Gardens, Kolkata"۔ Cricinfo
- ↑ "India overcome South Africa's defiance to win nailbiter in Kolkata"۔ The Guardian۔ 2010-02-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2010