جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2007-08ء
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2007ء میں 2 ٹیسٹ میچ اور 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 اور ون ڈے سیریز 5-0 سے جیت لی۔
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2007-08ء | |||||
جنوبی افریقہ | پاکستان | ||||
تاریخ | 27 ستمبر – 29 اکتوبر 2007ء | ||||
کپتان | گریم اسمتھ | شعیب ملک | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جیک کیلس (421) | یونس خان (265) | |||
زیادہ وکٹیں | پال ہیرس (12) | عبد الرحمٰن (11) | |||
بہترین کھلاڑی | جیک کیلس (جنوبی افریقہ) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | گریم اسمتھ (228) | محمد یوسف (286) | |||
زیادہ وکٹیں | مکھایا نتینی (12) | راؤ افتخار انجم (12) | |||
بہترین کھلاڑی | محمد یوسف (پاکستان) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ||
---|---|---|---|
پاکستان | جنوبی افریقا | پاکستان | جنوبی افریقا |
شعیب ملک (کپتان) | گریم اسمتھ (کپتان) | شعیب ملک (کپتان) | گریم اسمتھ (کپتان) |
کامران اکمل (وکٹ کیپر) | ہاشم آملہ | کامران اکمل (وکٹ کیپر) | جوہن بوتھا |
محمد آصف | مارک باؤچر (وکٹ کیپر) | شاہد آفریدی | مارک باؤچر (وکٹ کیپر) |
سلمان بٹ | اے بی ڈی ویلیئرز | محمد آصف | اے بی ڈی ویلیئرز |
عمر گل | جے پی ڈومنی | سلمان بٹ | جے پی ڈومنی |
محمد حفیظ | ہرشل گبز | عمر گل | ہرشل گبز |
راؤ افتخار انجم | پال ہیرس | محمد حفیظ | جیک کیلس |
فیصل اقبال | جیک کیلس | راؤ افتخار انجم | جسٹن کیمپ |
دانش کنیریا | مورنی مورکل | خالد لطیف|خالد لطیف | چارل لینگ ویلڈٹ |
مصباح الحق | آندرے نیل | مصباح الحق | ایلبی مورکل |
عبدالرحمن | مکھایا نتینی | عمران نذیر | آندرے نیل |
توفیق عمر | شان پولاک | عبد الرحمٰن | مکھایا نتینی |
یاسر حمید | ایشویل پرنس | شعیب اختر | ورنن فلینڈر |
یونس خان | ڈیل اسٹین | سہیل تنویر | شان پولاک |
محمد یوسف | یاسر حمید | ||
یونس خان | |||
محمد یوسف |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم1–5 اکتوبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- عبد الرحمٰن (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم8–12 اکتوبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- یہ انضمام الحق کا آخری ٹیسٹ میچ تھا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 18 اکتوبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سہیل تنویر (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 21 اکتوبر
|
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 23 اکتوبر
|
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔