جنوبی امریکا کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست

یہ جنوبی امریکا کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست (List of sovereign states and dependent territories in South America) ہے۔

جنوبی امریکا

خود مختار ریاستیں

ترمیم

خود مختار ریاست ایک جغرافیائی علاقے پر اعلی ترین اقدار ہے جو بین الاقوامی قانونی نظام کے تحت ایک آزاد مرکزی حکومت کی طرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

تسلیم شدہ ریاستیں

ترمیم

اس فہرست میں 12 ریاستیں شامل ہیں۔ یہ تمام اقوام متحدہ کی رکن ہیں۔

پرچم نقشہ اردو اور مکمل انگریزی رسمی نام
[1][2][3]
مقامی مختصر اور رسمی نام
[1][2]
دار الحکومت
[3][4][5]
آبادی
[a][6]
رقبہ
[a][7]
 
 
ارجنٹائن

Argentine Republic
(ہسپانوی: Argentina — República Argentina)‏ بیونس آئرس

(ہسپانوی: Ciudad de Buenos Aires)‏
41,769,726 2,780,400 کلومیٹر2 (1,073,518 مربع میل)
 
 
بولیویا

Plurinational State of Bolivia
(ہسپانوی: Bolivia — Estado Plurinacional de Bolivia)‏ سکرے and لا پاز

(ہسپانوی: Sucre)‏[n 1]
10,118,683 1,098,581 کلومیٹر2 (424,164 مربع میل)
 
 
برازیل

Federative Republic of Brazil
(پرتگالی: Brasil — República Federativa do Brasil)‏ براسیلیا

(پرتگالی: Brasília)‏
203,429,773 8,514,877 کلومیٹر2 (3,287,612 مربع میل)
 
 
چلی[n 2]

Republic of Chile
(ہسپانوی: Chile — República de Chile)‏ سینٹیاگو، چلی[n 3]

(ہسپانوی: Santiago)‏
16,888,760 756,102 کلومیٹر2 (291,933 مربع میل)
 
 
کولمبیا

Republic of Colombia
(ہسپانوی: Colombia — República de Colombia)‏ بوگوتا / Santa Fe de Bogotá

(ہسپانوی: Bogotá)‏
46,366,364 1,138,910 کلومیٹر2 (439,736 مربع میل)
 
 
ایکواڈور

Republic of Ecuador
(ہسپانوی: Ecuador — República del Ecuador)‏ کیٹو

(ہسپانوی: Quito)‏
15,007,343 283,561 کلومیٹر2 (109,484 مربع میل)
 
 
گیانا

Co-operative Republic of Guyana
انگریزی: Guyana — Co-operative Republic of Guyana جارج ٹاؤن، گیانا

انگریزی: Georgetown
744,768 214,969 کلومیٹر2 (83,000 مربع میل)
 
 
پیراگوئے

Republic of Paraguay
(ہسپانوی: Paraguay — República del Paraguay)‏

(غوارانیہ: Paraguai — Tetã Paraguai)‏
اسونسیون

(ہسپانوی: Asunción)‏
6,459,058 406,752 کلومیٹر2 (157,048 مربع میل)
 
 
پیرو

Republic of Peru
(آئیمارا: Perú)‏

(كتشوا: Perú)‏

(ہسپانوی: Perú — República del Perú)‏
لیما

(ہسپانوی: Lima)‏
29,248,943 1,285,216 کلومیٹر2 (496,225 مربع میل)
 
 
سرینام

Republic of Suriname
(ڈچ: Suriname — Republiek Suriname)‏ پاراماریبو

(ڈچ: Paramaribo)‏
491,989 163,820 کلومیٹر2 (63,251 مربع میل)
 
 
یوراگوئے

Eastern Republic of Uruguay[n 4]
(ہسپانوی: Uruguay — República Oriental del Uruguay)‏ مونتیبیدیو

(ہسپانوی: Montevideo)‏
3,308,535 176,215 کلومیٹر2 (68,037 مربع میل)
 
 
وینیزویلا

Bolivarian Republic of Venezuela
(ہسپانوی: Venezuela — República Bolivariana de Venezuela)‏ کاراکاس

(ہسپانوی: Caracas)‏
27,635,743 912,050 کلومیٹر2 (352,144 مربع میل)

غیر خود مختار علاقہ جات

ترمیم

تابع علاقہ جات

ترمیم
پرچم نقشہ اردو اور مکمل انگریزی نام حیثیت [8] مقامی مختصر اور رسمی نام دار الحکومت آبادی رقبہ
 
 
جزائر فاکلینڈ برطانوی سمندر پار علاقے انگریزی: Falkland Islands اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ

انگریزی: Stanley
3,140 12,173 کلومیٹر2 (4,700 مربع میل)
 
 
جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ[n 5] برطانوی سمندر پار علاقے انگریزی: South Georgia and the South Sandwich Islands کنگ ایڈورڈ پوائنٹ

انگریزی: King Edward Point
0 3,903 کلومیٹر2 (1,507 مربع میل)

دیگر علاقے

ترمیم
پرچم نقشہ اردو اور مکمل انگریزی نام حیثیت [8] مقامی مختصر اور رسمی نام دار الحکومت آبادی رقبہ
 
 
فرانسیسی گیانا فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات (فرانسیسی: Guyane)‏ کائین

(فرانسیسی: Cayenne)‏
250,109[9] 83,534 کلومیٹر2 (32,253 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Field Listing :: Names"۔ Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016 
  2. ^ ا ب "UNGEGN List of Country Names" (PDF)۔ United Nations Statistics Division۔ 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2011 
  3. ^ ا ب "List of countries, territories and currencies"۔ Europa۔ 9 August 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2011 
  4. "Field Listing :: Capital"۔ Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2011 
  5. "UNGEGN World Geographical Names"۔ United Nations Group of Experts on Geographical Names۔ 13 September 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2011 
  6. "Country Comparison :: Population"۔ Central Intelligence Agency۔ July 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2014 
  7. "Field Listing :: Area"۔ Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2011 
  8. ^ ا ب
  9. قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات، فرانس۔ "Estimation de population au 1er janvier, par région, sexe et grande classe d'âge – Année 2013" (بزبان الفرنسية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2014 
  1. While سکرے is the constitutional capital, لا پاز is the seat of the government.
  2. Includes جزیرہ ایسٹر in the بحر الکاہل, a چلیan territory frequently reckoned in اوقیانوسیہ.
  3. While سینٹیاگو، چلی is the constitutional capital of Chile, بآلپارایسو is the site of legislative meetings.
  4. Also translated as "Oriental Republic of Uruguay".
  5. Sometimes grouped with انٹارکٹکا rather than South America