جولائی 2016ء میں وفیات
فہرست
| ||
[[نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات|→ نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات]] | نقص: غلط وقت۔ | [[نقص: غلط وقت۔|← نقص: غلط وقت۔ء میں وفیات]] |
---|
[[زمرہ:نقص: غلط وقت۔ء کے واقعات|کی وفیات]]
مندرجہ ذیل فہرست جولائی 2016ء کی قابل ذکر وفیات پر مشتمل ہے۔
ہر دن کے لیے الگ سرخی دیں، جس کی ترتیب الفبائی بلحاظ اصل نام ہو۔ ایک عام اندراج کے لیے مندرجہ ذیل ترتیب میں معلومات دیں:
- نام، عمر، ملک جس کا شہری ہے اور وجہ معروفیت، وجہ وفات، حوالہ۔
جولائی
ترمیم- ایلائ وائسل، 87 سال، رومانوی پیدائشی امریکی مصنف (Night)، سیاسی فعالیت پسند نوبل امن انعام یافتہ (1986)۔[1]
- عبد الستار ایدھی، 88 سال، پاکستانی انسان دوست، سماجی کارکن، درویش اور بانی ایدھی فاؤنڈیشن۔[2]
- جاوید اختر، 75، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور ایمپائر۔[3]
- محمد ہاشم انصاری، 96 سال، بھارتی بابری مسجد تنازع کے سب سے قدیم فریق، دل کی بیماری اور طویل عمر۔
- محمد شاہد، 56 سال، بھارتی فیلڈ ہاکی کھلاڑی، اولمپک فاتح (1980ء)۔[5]
قریب کے مہینوں میں
ترمیم
|
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Elie Wiesel, Nobel Peace Prize laureate اور renowned Holocaust survivor, dies at 87
- ↑ Celebrated humanitarian Abdul Sattar Edhi passes away in Karachi
- ↑ Former پاکستان Test player اور umpire Javed Akhtar dies
- ↑ Mantan gubernur Sumbar Hasan Basri Durin meninggal dunia سانچہ:Id
- ↑ "Mohammed Shahid, Hockey Superstar of The Eighties, Dies Aged 56"۔ 02 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2016