جولائی 2020ء میں وفیات
یہ جولائی 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 3 جولائی – سروج خان، 71 سال، بھارتی کوریوگرافر (مسٹر۔ انڈیا، نگینہ، چاندنی)۔
- 5 جولائی – آیت اللہ درانی، 64 سال، پاکستانی سیاست دان۔
- 5 جولائی – نعمہ صال، 39 سال، اسرائیلی مدیر اور مصنفہ، سرطان۔
- 5 جولائی – مہندر یادیو، 70 سال، بھارتی سیاست دان، رکن دہلی قانون ساز اسمبلی (1998–2003) اور مجرم، کووڈ-19۔
- 8 جولائی – جگدیپ، 81 سال، بھارتی فلمی اداکار (شعلے انداز اپنا اپنا)۔
- 12 اگست – کیلی پریسٹن، 57 سال، امریکی اداکارہ ٹوئنز، سکائے ہائی)، سینے کا سرطان۔
- 20 اگست – رتھ لیوس، 77 سال، پاکستانی رومن کیتھولک نن، شریک بانی دار السکون، کووڈ-19۔
- 20 اگست – سلمان مظاہری، بھارتی اعلم دین اور سربراہ مظاہر علوم سہارنپور۔
- 27 اگست – اسرافیل عالم، 54 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، رکن جاتیہ سنسد (سنہ 2009ء)، کووڈ-19۔