وہ ممالک جن کا عظیم ترین شہر دارالحکومت نہیں


یہ ان ممالک کی فہرست ہے جن کا سب سے عظیم شہر دار الحکومت کا درجہ نہیں رکھتا۔

ملک دار الحکومت دار الحکومت
کی آبادی
عظیم ترین شہر عظیم ترین شہر
کی آبادی
تناسب تبصرہ
آسٹریلیا کینبرا 322,000 سڈنی 4,198,543 13.0  
بیلیز بلموپان 7,000 بیلیز شہر 49,040 7 بیلیز شہر کی بے ضابطہ آبادی کہیں زیادہ ہے؛ یہ شہر 1970ء تک ملک کا دار الحکومت تھا
بینن پورٹو نووو 223,500 کوٹونو 761,100 3.4

کوٹونو عملی دار الحکومت ہے کیونکہ مسندِ حکومت یہاں ہے

بولیویا لاپاز 1 ملین سانتا کروز 1.5 ملین 1.5 آئینی طور پر سوکر دار الحکومت ہے جبکہ مسندِ حکومت لاپاز میں میں ہے
سوکر 247,300 6
برازیل براسیلیا 2.2 ملین ساؤ پاؤلو 11 ملین 4.545  
کیمرون یاؤنڈے 1,430,000 ڈوالا 2 ملین 1.399  
کینیڈا اٹاوا 1,146,790 ٹورنٹو 5,203,686 4.538  
عوامی جمہوریۂ چین بیجنگ 14,930,000 شنگھائی 18,670,000 1.25  
آئیوری کوسٹ یاموسوکرو 200,659 عابد جان 4 ملین 20 عملا دار الحکومت اب بھی عابد جان ہے
ایکواڈور کوئٹو 1,399,378 گیاکوئل 1,985,379 1.419  
بھارت نئی دہلی (دہلی) 321,900 (17,037,900) ممبئی 3,340,000 (17,449,532) 10.5 (1.02) شہر
قازقستان آستانہ 520,000 الماتے 1,300,000 2.5 الماتے 1998ء تک قازقستان کا دار الحکومت تھا
لیچٹنسٹین واڈوز 5,000 شان 5,513 1.10  
ملاوی لیلونگوے 440,500 بلانٹائر 646,235 1.47  
مالٹا والیٹا 7,199 برکرکارا 25,000 3.5  
مائیکرونیشیا پالیکر 9,900 وینو 13,900 1.404  
موناکو موناکو ول 1,150 مونٹی کارلو 15,300 13.3
مراکش رباط 1.2 ملین کاسابلانکا 2.95 ملین 2.46  
میانمار نیپیداو unk. یانگون 4,082,000 41 یانگون 2006ء تک میانمار کا دار الحکومت تھا
نیوزی لینڈ ویلنگٹن 367,600 آکلینڈ 1,223,200 3.3 آکلینڈ 1840ء سے 1865ء تک نیوزی لینڈ کا دار الحکومت رہا
نائجیریا ابوجا 1,078,700 لاگوس 10 to 15 ملین 10-15 لاگوس 1991ء تک نائجیریا کا دار الحکومت تھا
پاکستان اسلام آباد 610,000 کراچی 9 ملین 15 کراچی 1947ء سے 1958ء تک ملک کا دار الحکومت تھا
پالاؤ میلیکیوک 391 کورور 10,743 27.5 کورور 7 اکتوبر 2006ء سے قبل دار الحکومت تھا
فلپائن منیلا 1,581,082 کوئزون شہر 2,173,831 1.375
سان مرینو سان مرینو 4,352 سیراویل 8,700 2  
جنوبی افریقا پریٹوریا 2,893,251 جوہانسبرگ 3,225,812 1.11 کیپ ٹاؤن (pop. 2.9 mil) اور بلوم فاؤنٹین (pop. 645,000) بالترتیب قانونی اور عدالتی دار الحکومت ہیں
سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے 115,800 کولمبو 642,200 5.55 عملا کوٹ عظیم تر کولمبو کا نواحی علاقہ ہے (آبادی 2,25 ملین)
سوڈان خرطوم 950,000 ام درمان 1.3 ملین 1.368
سوازی لینڈ ایمبابینے 67,200 مانزینی 73,000 1.09 مانزینی 1902ء تک سلطنت کا دار الحکومت تھا
سوئٹزرلینڈ برن 127,000 زیورخ 366,145 2.9  
تنزانیہ ڈوڈوما 324,000 دارالسلام 2.5 ملین 7.7 عملا اب بھی دارالسلام ہی دار الحکومت ہے
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین 49,000 چاگواناس 67,400 1.37  
ترکی انقرہ 5,153,000 استنبول 8,803,468 1.7 استنبول 1922ء تک عثمانی سلطنت کا دار الحکومت تھا
متحدہ عرب امارات ابو ظہبی 1,000,000 دبئی 1,141,959 1.14  
ریاستہائے متحدہ امریکا واشنگٹن ڈی سی 553,523 نیویارک شہر 8,168,338 14.7 نیویارک امریکا کا پہلا دار الحکومت تھا
ویت نام ہنوئی 4,100,000 ہو چی من شہر 5,387,100 1.3 ہو چی من شہر، سابق سائیگون، فتح ہونے تک جنوبی ویت نام کا دار الحکومت تھا

متعلقہ مضامین

ترمیم