جی33 (ترقی پذیر ممالک)
جی33 (G33) تجارت اور اقتصادی معاملات پر ہم آہنگ ترقی پزیر ممالک کا ایک گروہ ہے۔ جی33 نے عالمی تجارتی ادارہ مذاکرات میں ترقی پزیر ممالک کے لیے خصوصی قواعد کی تجویز پیش کی ہے۔
اراکین
ترمیمجی33 میں اس وقت 46 رکن ممالک ہیں۔
- اینٹیگوا و باربوڈا
- بارباڈوس
- بیلیز
- بینن
- بوٹسوانا
- چین
- آئیوری کوسٹ
- کیوبا
- جمہوری جمہوریہ کانگو
- جمہوریہ ڈومینیکن
- ایل سیلواڈور
- گریناڈا
- گیانا
- گواتیمالا
- ہیٹی
- ہونڈوراس
- بھارت
- انڈونیشیا
- جمیکا
- کینیا
- لاؤس
- موریشس
- مڈغاسکر
- منگولیا
- موزمبیق
- نکاراگوا
- نائجیریا
- پاکستان
- پاناما
- پیرو
- فلپائن
- سینٹ کیٹز و ناویس
- سینٹ لوسیا
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- سینیگال
- سری لنکا
- سرینام
- تنزانیہ
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
- ترکیہ
- یوگنڈا
- وینیزویلا
- زیمبیا
- زمبابوے