حیدرآباد کی شخصیات
یہ حیدرآباد، دکن کے نامور لوگوں کی فہرست ہے، جو تلنگانہ، بھارت کا دار الحکومت ہے۔
فنون، موسیقی اور سنیما
ترمیم- مست علی، اداکار
- راشد علی، گلو کار
- طلعت عزیز، غزل گلو کار
- شیام بینیگل، ہدایت کار اور سکرین مصنف
- شرلین چوپڑا، ماڈل، اداکارہ، گلو کار
- فرح، بولی ووڈ اداکارہ
- ڈائنا ہیڈن، مس ورہڈ (1997)
- ادیتی راؤ حیدری، اداکارہ
- دیا مرزا، ماڈل اور اداکارہ
- پائل روہتگی، اداکارہ
- سشمتا سین، اداکارہ،
- تبو، اداکارہ
ماہر تعلیم
ترمیمانفارمیشن ٹیکنالوجی
ترمیم- ستیا نادیلا، سی ای او مائیکروسافٹ
ادب
ترمیم- امجد حسین (قلمی نام: امجد حیدرآبادی) (1878–1961)، اردو شاعر
- جوالامکھی (1938–2008)، شاعر، ناول نگار، مضمون نگار اور سیاسی کارکن
- سروجنی نائیڈو (1879–1949)، شاعر اور سیاسی کارکن
- جمیلہ نشاط (1955)، اردو شاعر، مبلغ حقوق نسواں اور سماجی کارکن
- سید احمد اللہ قادری (1909–1985)، شاعر، صحافی، مصنف، مترجم، ادبی تنقید نگار، ماہر تعلیم اور سیاست دان
- سید محی الدیں قادری زور (1905–1962)، شاعر، ادبی تنقید نگار اور مؤرخ
- حسرت مٹھڑوی
کھیل
ترمیمکرکٹ
ترمیم- سید عابد علی، سابق کرکٹ کھلاڑی
- محمد اظہر الدین، سابق کرکٹ کھلاڑی اور کپتان، بھارت کرکٹ ٹیم
- سی کے نائڈو (1895–1967)، پہلے کرکٹ کپتان، بھارت ٹیم
ٹینس
ترمیمسیاست
ترمیم- ذاکر حسین، تیسرے صدر بھارت
- اکبر الدین اویسی، ایم ایل اے، تاحال ایم ایل اے اور ناطم اویسی ہسپتال
- اسد الدین اویسی، ایم پی، تاحال ایم پی حیدرآباد اور کرسی نشین دارالسلام وقف
- سلطان صلاح الدین اویسی، سابق ایم ایل اے اور صدر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
- محمد علی شبیر