درجہ اول ملکی انتظامی تقسیمات کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

یہ درجہ اول ملکی انتظامی تقسیمات کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of first-level administrative country subdivisions by nominal GDP per capita) ہے۔

درجہ اول ملکی انتظامی تقسیمات کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

ترمیم
ملک ملکی ذیلی تقسیم امریکی ڈالر
  ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی   186,200
  مملکت متحدہ اندرونی لندن   162,200
  کینیڈا شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا   108,394
  آسٹریلیا مغربی آسٹریلیا   99,065
  ناروے اوسلو   87,011
  آسٹریلیا آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ 85,627
  بلجئیم برسلز 79,610
  آسٹریلیا شمالی علاقہ (آسٹریلیا) 78,292
  کینیڈا البرٹا 78,194
  کینیڈا يوكون 75,141
  نیدرلینڈز خرونیگین (صوبہ) 70,677
  کینیڈا ساسکچیوان 70,654
  ریاستہائے متحدہ ڈیلاویئر 69,667
  ڈنمارک دارالحکومت علاقہ ڈنمارک 68,838
  مملکت متحدہ لندن 66,473
  کینیڈا نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور 65,556
  ریاستہائے متحدہ الاسکا 65,143
  ریاستہائے متحدہ کنیکٹیکٹ 64,833
  سویڈن اسٹاک ہوم 64,634
  جرمنی ہم برک 64,503
  ریاستہائے متحدہ وائیومنگ 63,667
  فرانس ایل-دو-فرانس 62,795
  آسٹریلیا کوئنزلینڈ 60,838
  آسٹریلیا نیو ساؤتھ ویلز 60,807
  آسٹریا ویانا 59,591
  کینیڈا نناوت 58,452
  ریاستہائے متحدہ میساچوسٹس 58,108
  جنوبی کوریا السان 58,027
  ریاستہائے متحدہ نیو یارک 57,423
  آسٹریلیا وکٹوریہ (آسٹریلیا) 57,087
  ریاستہائے متحدہ نیو جرسی 56,477
  فن لینڈ جزائر اولند 56,226
  نیدرلینڈز یوتریخت 55,964
  جرمنی اوبر بائرن 55,438
  آسٹریلیا جنوبی آسٹریلیا 54,921
  نیدرلینڈز شمالی ہولانت 54,256
  جرمنی بریمین 54,124
  جرمنی دارمشتات 53,468
  ریاستہائے متحدہ ورجینیا 53,463
  ڈنمارک وسطی ڈنمارک علاقہ 53,205
  جرمنی بریمین 52,725
  ریاستہائے متحدہ ریاست واشنگٹن 52,403
  ریاستہائے متحدہ کولوراڈو 51,940
  ریاستہائے متحدہ کیلیفورنیا 51,914
  ریاستہائے متحدہ میری لینڈ 51,724
  ریاستہائے متحدہ مینیسوٹا 50,396
  ریاستہائے متحدہ الینوائے 50,328

یورپی یونین کے علاقہ جات بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

ترمیم
یورپی یونین کے علاقہ جات بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار 2008[1]
درجہ علاقہ ملک خام ملکی پیداوار
فی کس (€)
خام ملکی پیداوار
فی کس ($)
-   EU27 - 25,100 32,973
1 اندرونی لندن   مملکت متحدہ 88,300 116,000
2 برسلز   بلجئیم 60,600 79,610
3 خرونیگین (صوبہ)   نیدرلینڈز 53,800 70,677
4 دارالحکومت علاقہ ڈنمارک   ڈنمارک 52,400 68,838
5 لندن   مملکت متحدہ 50,600 66,473
6 اسٹاک ہوم   سویڈن 49,200 64,634
7 ہم برک   جرمنی 49,100 64,503
8 ایل-دو-فرانس   فرانس 47,800 62,795
9 Southern and Eastern   جمہوریہ آئرلینڈ 45,000 59,117
10 ویانا   آسٹریا 44,600 59,591
11 جزائر اولند   فن لینڈ 42,800 56,226
12 یوتریخت   نیدرلینڈز 42,600 55,964
13 اوبر بائرن   جرمنی 42,200 55,438
14 شمالی ہولانت   نیدرلینڈز 41,300 54,256
15 بریمین   جرمنی 41,200 54,124
14 Östra Sverige   سویڈن 41,100 53,993
17 دارمشتات   جرمنی 40,700 53,468
18 وسطی ڈنمارک علاقہ   ڈنمارک 40,500 53,205
19 North Eastern Scotland   مملکت متحدہ 40,400 53,073

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archived copy" (PDF)۔ 06 ستمبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014