دسمبر 2018ء میں وفیات
2018ء میں وفات پانے والی شخصیات
(دسمبر 2018ء کی وفیات سے رجوع مکرر)
یہ دسمبر 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
دسمبر
ترمیم31
ترمیم30
ترمیم26
ترمیم- روئے جے گلوبر، 93 سال، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (2005)۔[3]
25
ترمیم- علی رضا عابدی، 46 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی پاکستان (2013–2018)، فائرنگ۔[4]
24
ترمیم- محمود ہاشمی شاہرودی، 70 سال، ایرانی مذہبی رہنما اور سیاست دان، سرطان۔[5]
22
ترمیم- طلال بن عبدالعزیز آل سعود، 87 سال، سعودی شہزادہ اور سیاست دان۔[6]
18
ترمیم- علی اعجاز، 77 سال، پاکستانی اداکار (ٹائیگر گینگ، چور مچائے شور)۔[7]
17
ترمیم- پینی مارشل، 75 سال، امریکی اداکارہ و ہدایت کارہ۔[8]
13
ترمیم- عبد اللہ بن ایوب، 92 سال، ملائیشیائی سرکاری ملازم، حکومتی چیف سیکرٹری (1979–1982)۔[9]
- شرمین خان، 46 سال، کرکٹ کھلاڑی ( پاکستان قومی ٹیم)، نمونیا۔[10]
9
ترمیم- رککارڈو گیاککونی 87 سال، اطالوی نژاد امریکی فلکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (2002ء)۔[11]
7
ترمیم- اسرار الحق قاسمی، 76 سال، بھارتی سیاست دان اور عالم دین۔[12]
پچھلے مہینے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.dw.com/ur/قادر-خان-کی-موت-پر-ان-کے-مداح-افسردہ/a-46916521
- ↑ Mrinal Sen, the maker of Mrigaya and Bhuvan Shome, dies at 95
- ↑ In Memoriam: Roy J. Glauber, 1925–2018
- ↑ Former MQM leader Ali Raza Abidi shot dead in Karachi's DHA
- ↑ Chairman of Iran’s Expediency Council Passes Away
- ↑ Saudi Arabia’s Prince Talal bin Abdulaziz passes away
- ↑ Actor Ali Ejaz passes away at 77
- ↑ Penny Marshall, who played feisty Laverne in 'Laverne & Shirley' before directing movies, dies at 75
- ↑ "Former chief secretary to the government Abdullah Ayub dies"۔ 22 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2018
- ↑ [https://www.geo.tv/latest/221732-former-pakistan-cricketer-sharmeen-khan-passes-away Former Pakistan cricketer Sharmeen Khan passes away]
- ↑ È morto il fisico Riccardo Giacconi, Nobel nel 2002, padre dell'Astronomia a raggi X (اطالوی میں)
- ↑ مولانا اسرار الحق قاسمی کے انتقال پر صدر جمہوریہ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت