دوسری شریف کابینہ
دوسری شریف کابینہ 1997 میں نواز شریف نے پاکستانی عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا آغاز کرنے کے لیے تشکیل دی تھی۔[1]
دوسری شریف کابینہ | |
---|---|
پاکستان کی | |
تاریخ تشکیل | 1997 |
تاریخ تحلیل | 1999 |
افراد اور تنظیمیں | |
سربراہ حکومت | نواز شریف |
صدر ریاست | رفیق تارڑ |
رکن جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مقننہ میں | اکثریت |
حزب اختلاف | پاکستان پیپلز پارٹی |
قائد حزب اختلاف | بینظیر بھٹو |
تاریخ | |
پیشرو | دوسری بھٹو کابینہ |
کابینہ
ترمیموفاقی وزراء
ترمیم- اسحاق ڈار
- سرتاج عزیز
- گوہر ایوب خان
- شجاعت حسین
- سیدہ عابدہ حسین
- نثار علی خان
- محمد اعظم خان ہوتی
- شیخ رشید احمد
- سید غوث علی شاہ
- مخدوم محمد جاوید ہاشمی
- راجہ نادر پرویز خان
- ملک عبد المجید
- سردار محمد یعقوب خان ناصر
- میاں محمد یٰسین خان وٹو
- میاں عبدالستار لالیکا
- راجہ محمد ظفر الحق
- خالد مقبول صدیقی
- مشاہد حسین سید
- خالد انور
ریاستی وزیر
ترمیم- اصغر علی شاہ
- سید احمد محمود
- محمد صدیق خان کانجو
- حلیم احمد صدیقی
- تہمینہ دولتانہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 11 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2020