تلخہ
(رئي سے رجوع مکرر)
تلخہ، رئی، سی کیل یا دیلہ، ایک قسم کی گھاس ہے۔ اور یہ گندم کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا گیہوں اور جوار سے قریبی تعلق ہے۔ تلخہ یا رئی کے دانے آٹا، ڈبل روٹی، بیئر، ووڈكا میں اور جانوروں کے چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
پیداوار اور اعداد و شمار
ترمیمدس بڑے پیداواری ممالک — 2012 (metric ton) | |
---|---|
جرمنی | 3 893 000 |
پولینڈ | 2 888 137 |
روس | 2 131 519 |
بیلاروس | 1 082 405 |
چین | 678 000 |
یوکرین | 676 800 |
ڈنمارک | 384 400 |
ترکیہ | 370 000 |
کینیڈا | 336 600 |
ہسپانیہ | 296 700 |
کل دنیا | 14 615 719 |
Source: FAO [1] |
[2]|}
ویکی ذخائر پر تلخہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015
- ↑ "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2010