اسلامی تقویم

  1. محرم
  2. صفر
  3. ربیع الاول
  4. ربیع الثانی
  5. جمادی الاول
  6. جمادی الثانی
  7. رجب
  8. شعبان
  9. رمضان
  10. شوال
  11. ذوالقعدہ
  12. ذوالحجہ

رمضان اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے۔ اسے رمضان المبارک بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس پورے مہینے ميں روزے رکھنے فرض ہيں۔ اسى ميں ايک رات ايسى ہے جس کو شب قدر کہا جاتا ہے۔ قرآن کے مطابق جس کى عبادت ہزار مہینوں کى عبادت سے بہتر ہے۔

رمضان کے اہم واقعات

ترمیم

پیدائشیں

ترمیم

15 رمضان، حسن بن علی کی پیدائش۔

01 رمضان، شیخ عبد القادر جیلانی کی پیدائش.

14 رمضان، محمد نفس الزکیہ کی پیدائش۔

17 رمضان – علی رضا، امام، (پیدائش۔148ھ)

18 رمضان – آل محمد ماہروی برکاتی، مشہور ہندوستانی صوفی، (پیدائش۔ 1164ھ)

18 رمضان – ریحان رضا خان، بانی رصوع برقی پریس، شیخ الحدیث (پیدائش۔ 1325ھ)

22 رمضان – محمد بن ماجہ صحاح ستہ کی کتاب سنن ابن ماجہ کے مؤلف (پیدائش۔ 209ھ)

22 رمضان – حسن رضا خان، مشہور نعت گو امام احمد رضا خان کے بھائی (پیدائش۔ 1276ھ)

وفیات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

مرہ:اسلامی تقویم