رکسداگ
(رکن رکسداگ سے رجوع مکرر)
رکسداگ یا پارلیمان سویڈن ((سویڈش: riksdagen)) سویڈن کا قانون ساز اور اعلیٰ ترین ایوان ہے۔ سنہ 1971ء سے رکسداگ ایک ایوانی مقننہ ہے اور اس کے 349 ارکان ہیں جو متناسب نمائندگی کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں اور ان ارکان کی مدت چار سال ہوتی ہے۔
رکسداگ Sveriges riksdag | |
---|---|
قسم | |
قسم | |
قیادت | |
ساخت | |
نشستیں | 349 |
سیاسی گروہ | حکومت (116)
رسد و اعتماد (51)
حزب اختلاف (154)
غیر ملحق (28)
|
انتخابات | |
پارٹی لسٹ سسٹم Sainte-Laguë method | |
پچھلے انتخابات | 9 ستمبر 2018ء |
مقام ملاقات | |
ایوان پارلیمان ہیلگینسولمین اسٹاک ہوم، 100 12 سویڈن | |
ویب سائٹ | |
www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ لیفٹ پارٹی والے جزوی معاہدہ کر کے حزب اختلاف کے ساتھ بیٹھ گئے، تاہم وہ لووین کی مخالفت نہیں کریں گے۔