سائبر منڈے
سائبر منڈے (انگریزی: Cyber Monday) مارکیٹنگ کی اصطلاح ہے جو تھینکس گیونگ ڈے امریکا سے اگلے سوموار کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ اصطلاح کمپنیوں نے صارفین کو آن لائن خریداری کی طرف راغب کرنے کے لیے وضع کی ہے۔
سائبرمنڈے | |
---|---|
منانے والے | آسٹریلیا, نیوزی لینڈ, ریاستہائے متحدہ امریکا, کینیڈا, مملکت متحدہ, جزیرہ آئرلینڈ, اطالیہ, آئس لینڈ, برازیل, بلغاریہ, رومانیہ, جنوبی افریقا, جنوبی کوریا, پرتگال, یوگنڈا, جرمنی, متحدہ عرب امارات, مصر, نیدرلینڈز, فن لینڈ, چلی, کولمبیا, پیرو, جاپان, ارجنٹائن اور جزیرہ آئرلینڈ |
تقریبات | Shopping / Consumerism |
تاریخ | Monday after U.S. Thanksgiving |
2023ء تاریخ | نومبر 27 |
2024ء تاریخ | دسمبر 2 |
2025 تاریخ | دسمبر 1 |
2026 تاریخ | نومبر 30 |
تکرار | سالانہ |
منسلک | Thanksgiving, بلیک فرائیڈے, Small Business Saturday, and Giving Tuesday |