سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1985-86ء

سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر سے نومبر 1985ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ سری لنکا کی کپتانی دلیپ مینڈس اور پاکستان کی کپتانی جاوید میانداد نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے 4میچوں کی محدود اوورز انٹرنیشنل سیریز کھیلی جو پاکستان نے 4-0 سے جیتی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

16–21 اکتوبر 1985ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
479 (200.3 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 122
عمران خان 3/112 (49 اوورز)
555/3 (162.5 اوورز)
قاسم عمر 206
جاوید میانداد 203*

رومیش رتنائیکے 2/93 (32 اوورز)
میچ ڈرا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: خضرحیات اور محبوب شاہ
میچ کا بہترین کھلاڑی: اروندا ڈی سلوا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 19 اکتوبر آرام کا دن تھا۔.

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

27–31 اکتوبر 1985ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
157 (56.2 اوورز)
سیڈاتھ ویٹیمونی 45
عمران خان 4/55 (19 اوورز)
259 (63.2 اوورز)
مدثر نذر 78
روی رتنائیکے 8/83 (23.2 اوورز)
200 (62.3 اوورز)
رنجن مادھوگالے 65
عمران خان 5/40 (18.3 اوورز)
100/2 (23.4 اوورز)
محسن خان 44
اسانتھا ڈی میل 1/43 (10 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ
امپائر: جاوید اختر اور میاں محمد اسلم
میچ کا بہترین کھلاڑی: روی رتنائیکے (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 30 اکتوبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

7–11 November 1985
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
162 (76.5 اوورز)
روی رتنائیکے 36
عبدالقادر 5/44 (20.5 اوورز)
295 (75 اوورز)
جاوید میانداد 63
عمران خان 63

اسانتھا ڈی میل 6/109 (22 اوورز)
230 (80.2 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 105
توصیف احمد 5/54 (23.2 اوورز)
98/0 (16.4 اوورز)
مدثر نذر 57*
پاکستان 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: خضرحیات اور محبوب شاہ
میچ کا بہترین کھلاڑی: اروندا ڈی سلوا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 10 نومبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔.
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔.
  • اسانکا گروسنہا (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز) ترمیم

پاکستان نے ولز سیریز 4-0 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

13 اکتوبر 1985ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
145 (39.2 اوورز)
ب
  پاکستان
147/2 (32.5 اوورز)
شعیب محمد 72* (149)
راجر وجے سوریا 1/18 (6 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ارباب نیازاسٹیڈیم، پشاور
امپائر: جاوید اختر اور خضر حیات
بہترین کھلاڑی: مدثر نذر (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

23 اکتوبر 1985ء
سکور کارڈ
پاکستان  
224/5 (40 اوورز)
ب
  سری لنکا
209/7 (40 اوورز)
سلیم ملک 72* (60)
رومیش رتنائیکے 3/51 (8 اوورز)
پاکستان 15 رنز سے جیت گیا۔
میونسپل اسٹیڈیم، گوجرانوالہ
امپائر: میاں محمد اسلم اور شکور رانا
بہترین کھلاڑی: اروندا ڈی سلوا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

25 اکتوبر 1985ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
228/7 (38 اوورز)
ب
  پاکستان
231/5 (36.3 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: امان اللہ خان اور شکور رانا
بہترین کھلاڑی: جاوید میانداد (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی میچ کو 40 اوورز فی سائیڈ سے کم کر دیا گیا تھا۔.
  • سالیہ اہنگاما (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

3 نومبر 1985ء
سکور کارڈ
پاکستان  
216/7 (39 اوورز)
ب
  سری لنکا
127 (37.2 اوورز)
دلیپ مینڈس 46 (74)
عبدالقادر 2/13 (7.2 اوورز)
پاکستان 89 رنز سے جیت گیا۔
نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: فیروز بٹ اور شکیل خان
بہترین کھلاڑی: جاوید میانداد (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 39 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔
  • اسانکا گروسنہا (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sri Lanka in Pakistan 1985–86"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014