سندھی لوک گلوکاروں کی فہرست
سندھی موسیقی [1] پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مقبول ہے۔ دنیا کے متعدد مشہور سندھی گلوکار ہیں جنھوں نے سندھ کے اندر اور اس کے باہر پرفارم کیا ہے ۔ اکثر سندھی گلوکار سندھی کے علاوہ اردو اور ہندی میں بھی گانے گاتے ہیں۔ یہ قابل ذکر سندھی گلوکاروں کی فہرست ہے۔ [2]
ا سے ث
ترمیم- ایلن فقیر
- ارشاد محمود
- بھگت کنور رام
- بھگونتی ناوانی
- ثمینہ کنول
ج سے ز
ترمیم- جگر جلال چانڈیو
- جلال چانڈیو(یکتارا اور چھاپری کے بادشاہ)
- حمیرا چنا
- حاجی خان کلہوڑو
- ڈھول فقیر (1921 سے 1992)
- روبینہ قریشی
- رونا لیلیٰ
- زوار بسنت (استاد)
- زرینہ بلوچ
- زیب النساء (گلوکار)
س سے ط
ترمیم- سیف سمیجو
- سرمد سندھی
- شازیہ خوشک
- سہراب فقیر
- سید نور شاہ (بیسویں صدی کے اوائل میں کافی گائیک)
- سید غلام شاہ
- صنم ماروی
- طفیل سنجر
ع
ترمیم- عابدہ پروین
- عمران چنا
- عروج فاطمہ
غ
ترمیم- غلام حیدر
- غلام رسول ابڑو
ف
ترمیم- فوزیہ سومرو
- فقیر عبد الغفور (1910 سے 1986)
- فقیر واحد بخش (الن فقیر کے شاگرد)
- فقیر غلام حیدر منگن ہر
ل
ترمیم- لونگ خان(والد محمد یوسف)
م
ترمیم- مائی بھاگی
- منظور سخیرانی
- ماسٹر چندر
- ماسٹر محمد ابراہیم
- محمد اچھر
- محمد عرس کلہوڑو
- محمد جمن (استاد)
- محمد یوسف (صدارتی تمغا برائے حسنِ کارکردگی)
ن سے ے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Singers"۔ 03 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016
- ↑ "List of All Sindhi Singers / Artists"۔ Sindhi home۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016
- ↑ Zulfiqar Ali Kalhoro (2020-08-14)۔ "Folk Singers of Yaktaro and Chapri"۔ Friday Times۔ 03 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021