سوکن (1965ء فلم)
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
سوکن (انگریزی: Soukan) پنجابی زبان میں فلم ہے جسے 27 اگست، 1965ء كو پاکستان میں ریلیز کیا گیا۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر خاندانی ڈراما، سماجی اور مزاحیہ فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گئی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں (ہٹ) ثابت ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر عارف نظامی اور پروڈیوسر چوہدری ذوالفقار علی تھے۔ کہانی وارث لدھیانوی نے لکھی تھی اور موسیقی فیروز نظامی نے بنائی تھی۔ فلم میں شیریں نے (سوکن) کا کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں *اکمل، یاسمین، مظہر شاہ، زینت بیگم، اجمل، نفیس بیگم اور منور ظریف نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ [1] اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ایسے بہت سے ممالک میں اولاد نہ ہونے پر دوسری شادی کی جاتی ہے۔ یہ فلم ان کے لیے بنائی گئی ہے۔ جو اپنی بہوؤں کو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے گھر سے نکال دیتے ہیں۔
سوکن | |
---|---|
Original title | ਸੌਕਨ |
ہدایت کار | عارف نظامی محسن جمالی |
پروڈیوسر | چوہدری ذوالفقار علی |
تحریر | وارث لدھیانوی |
منظر نویس | سکیدار |
کہانی | وارث لدھیانوی |
ستارے | |
راوی | محمد اسماعیل |
موسیقی | فیروز نظامی |
سنیماگرافی | محمود اے قاضی |
ایڈیٹر | عارف نظامی عاشق علی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | شالیمار ریکارڈنگ کمپنی لمیٹڈ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 120 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کاسٹ
ترمیم- اکمل جیسے کہ (یوسف)
- یاسمین جیسے کہ (شیماں)
- شیریں جیسے کہ (تاجو)
- مظہر شاہ جیسے کہ (مشتاق)
- زینت بیگم جیسے کہ (مائی تانیہ)
- اجمل جیسے کہ (چوہدری بگا)
- نفیس بیگم جیسے کہ (مائی میراں)
- اے شاہ جیسے کہ (خان صاحب)
- منور ظریف جیسے کہ (لبھا)
- زلفی جیسے کہ (بونگہ)
- چُن چُن جیسے کہ (مائی چنڈی)
- حُسن آرا جیسے کہ (سریلی)
- عالیہ جیسے کہ (شادا)
- اقبال حسن جیسے کہ (ویلن)
- قدسیہ جیسے کہ (یوسف کی پھوپی)
- گلریز جیسے کہ (ویلن)
- مختار جیسے کہ (ویلن)
- رنگون والا جیسے کہ (خلیفہ)
- پھوجا جیسے کہ (ویلن)
گیت
ترمیماس فلم کے گیتوں کے موسیقار فیروز نظامی تھے۔ فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل فیاض احمد چشتی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی۔ یہ گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نسیم بیگم، مالا، مسعود رانا، آئرین پروین، فضل حسین اور منیر حسین نے گائے۔
نمبر. | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|---|
1. | "اج پھراں میں ہوا وچ نچدی تے کدی.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | مالا | 3:37 |
2. | "اکھاں کجھ ہورتے نگاہواں کجھ ہورنیں.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | مالا، منیر حسین | 4:30 |
3. | "بیریاں نوں بیر لگ گئے تینوں کجھ نہ لگا مٹیارے.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | مسعود رانا | 4:21 |
4. | "دل کرے تنیوں سامنے بٹھاکے میں شیشے ول.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | آئرین پروین | 3:25 |
5. | "سن میرے مالکا جہان دیا خالقاں.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | نسیم بیگم | 3:28 |
6. | "منڈا میرا تے مہاندرا تیرا وے آجے.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | نسیم بیگم | 3:17 |
7. | "مینوں عشق دا سبق پڑا دے میں سارے.." | وارث لدھیانوی | فیروز نظامی | فضل حسین، آئرین پروین | 2:34 |
کل طوالت: | 25:12 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی (حجرہ شاہ مقیم) (21 اکتوبر 2022ء)۔ "فلم (سُوکن) پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔
بیرونی رابطہ
ترمیم- سوکن آئی ایم ڈی بی پر
- سوکن ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- سوکن ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- سوکن ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |