میرا ویر (انگریزی: Mera Veer) پنجابی زبان میں فلم ہے جسے 22 ستمبر، 1967ء كو پاکستان میں ریلیز کیا گیا۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر خاندانی ڈراما، سماجی اور مزاحیہ فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گئی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں (فلوپ) ثابت ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر بشیر ملک تھے۔ کہانی شیخ اقبال نے لکھی تھی اور موسیقی سلیم اقبال نے بنائی تھی۔ فلم میں اکمل خان نے (جانی) کا بطور کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں نغمہ, حبیب, غزالہ, ایم اسماعیل, ساون اور طلعت صدیقی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ [1]

میرا ویر
Original titleਮੇਰੇ ਵੀਰ
ہدایت کاربشیر ملک
علاؤالدین
پروڈیوسربشیر ملک
تحریربابا عالم سیاہ پوش
منظر نویسبشیر ملک
کہانیشیخ اقبال
ستارے
راویمحبوب ملک
موسیقیسلیم اقبال
سنیماگرافینعیم رضوی
اکرام شاہ
ایڈیٹرنذیر ملک
عاشق علی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ
تاریخ نمائش
دورانیہ
128 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹ ترمیم

گیت ترمیم

اس فلم کے گیتوں کے موسیقار سلیم اقبال تھے۔ فلم کے نغمات بابا عالم سیاہ پوش اور مسلم اویسی نے گیت لکھے۔ فلم کے گانے افضل حسین نے ریکارڈ کیے تھے۔ یہ گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نسیم بیگم، احمد رشدی، فضل حسین، شوکت علی اور مسعود رانا نے گائے۔

میرا ویر
نمبر.عنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."نیلی چھتری والیاں میری مشکل کر آسان.."مسلم اویسیسلیم اقبالمسعود رانا3:37
2."پھل کھڑ پئے تے کلی شرما گئی.."بابا عالم سیاہ پوشسلیم اقبالنسیم بیگم4:30
3."بلے بلے بلے نی گدھا پاؤ کڑئیو.."بابا عالم سیاہ پوشسلیم اقبالنسیم بیگم4:21
4."اک گل اج مینوں ماہی دسی سن کے خوشی نال.."بابا عالم سیاہ پوشسلیم اقبالنسیم بیگم3:25
5."ایویں آکھناایں مینوں کانا فیر ہلیاں.."بابا عالم سیاہ پوشسلیم اقبالاحمد رشدی، فضل حسین3:28
6."جیہدا دل ٹٹ جائے جیہدی گل مک جائے.."بابا عالم سیاہ پوشسلیم اقبالنسیم بیگم3:17
7."میرا دل سڑدا پھڑاں تیری اڈیکاں وچ ہوکے بھردہ.."بابا عالم سیاہ پوشسلیم اقبالشوکت علی، نسیم بیگم2:34
کل طوالت:25:12

حوالہ جات ترمیم

  1. عاشق علی (حجرہ شاہ مقیم) (21 اکتوبر 2022ء)۔ "فلم (میرا ویر) پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔ 

بیرونی رابطہ ترمیم