صاحبزادہ فاروق علی (انگریزی: Sahibzada Farooq Ali؛ ولادت: 5 ستمبر 1931ء - وفات: 29 نومبر 2020ء) پاکستانی سیاست دان تھے جو قومی اسمبلی کے نویں قائد حزب اختلاف تھے۔

صاحبزادہ فاروق علی
مناصب
مکلم ایوان زیریں پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 اگست 1973  – 27 مارچ 1977 
معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گکھڑ منڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 نومبر 2020ء (89 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

فاروق علی 5 ستمبر 1931ء کو پیدا ہوئے۔[3][4] اس کا تعلق تور قبیلے سے تھا اور وہ پاکستان کے وزیر آباد میں واقع گکھڑ منڈی کے قریب گاؤں وایانولی کے رہنے والے تھے۔[5]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

صاحبزادہ فاروق علی خان (9 اگست 1973ء تا 27 مارچ 1977ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے نویں اسپیکر صاحبزادہ فاروق علی خان 5 ستمبر 1931ء کو گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے۔ وہ  9 اگست 1973ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 27 مارچ 1977ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ صاحبزادہ فاروق علی خان کی خودنوشت سوانح عمری جمہوریت صبر طلب کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکی ہے۔[6]

وفات

ترمیم

29 نومبر 2020ء کو ملتان میں وفات پاگئے۔[7] ان کی نماز جنازہ شاہی عیدگاہ میں ادا کی گئی اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔[8]

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Farooq Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  2. https://www.dawn.com/news/1593193
  3. "PPP's founding member Sahibzada Farooq Ali Khan dies"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020 
  4. Biographical Encyclopedia of Pakistan۔ Biographical Research Institute, Pakistan for International Publishers (Pakistan) Limited۔ 1985۔ صفحہ: 29 
  5. "Former National Assembly speaker passes away | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 30 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020 
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 26 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  7. https://urdupoint.com/n/2661471
  8. The Newspaper's Staff Correspondent (2020-11-30)۔ "Former NA speaker Sahibzada Farooq passes away"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020 
سیاسی عہدے
ماقبل  اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
1973–1977
مابعد