قائد حزب اختلاف، ایوان زیریں پاکستان
قائد حزب اختلاف ايک عوامی نماندہ ہوتا ہے جو کے قانونی طور پر کسی ايسی سياسی جماعت کا ركن ہوتا ہے جو موجودہ وقت ميں حزب اختلاف ميں ہو- قائد حزب اختلاف كل تعلق عام طور پر ایوانِ زیریں / قومی اسمبلی ميں حزب اختلاف كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے- ایوانِ بالا / سینیٹ ميں بهی قائد حزب اختلاف ہوتا ہے-
موجودہ قائد حزب اختلاف
ترمیماس وقت صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف قائد حزب اختلاف کے منصب پر فائز ہیں۔
قائدین حزب اختلاف کی فہرست
ترمیمقیام پاکستان سے لے کر اب تک قائد حزب اختلاف کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے
َنمبر | نام | تصویر | قلمدان سنبھال | قلمدان چھوڑا | سیاسی جماعت |
---|---|---|---|---|---|
1 | حسین شہید سہروردی | 7 جولائی 1955 | 11 ستمبر 1956 | عوامی لیگ | |
2 | ابراہیم اسماعیل چندریگر | 16 دسمبر 1957 | 1 اکتوبر 1958 | پاکستان مسلم لیگ | |
3 | سردار بہادر خان | 8 جون 1962 | 12 اگست 1964 | پاکستان مسلم لیگ | |
4 | نور الامین | 12 جون 1965 | 25 مارچ 1969 | پاکستان مسلم لیگ | |
5 | خان عبد الولی خان | 14 اپریل 1972 | 25 مارچ 1975 | عوامی نیشنل پارٹی | |
6 | مفتی محمود | 11 فروری 1975 | 5جولائی 1977 | جمعیت علمائے اسلام | |
7 | حاجی محمد سیف اللہ خان | 23 مارچ 1985 | 19 مارچ 1987 | پاکستان پیپلز پارٹی | |
8 | فخر امام | 3 مئی 1987 | 29 مئی 1988 | پاکستان مسلم لیگ | |
9 | غلام حیدر وائیں | 16 دسمبر 1957 | 1 اکتوبر 1958 | پاکستان مسلم لیگ | |
10 | غلام حیدر خان جتوئی | 3 دسمبر 1988 | 6 اگست 1990 | نیشنل پیپلز پارٹی | |
11 | بے نظیر بھٹو | 6 نومبر 1990 | 18 اپریل 1993 | پاکستان پیپلز پارٹی | |
12 | نواز شریف | 19 اکتوبر 1993 | 5 نومبر 1996 | پاکستان مسلم لیگ (ن) | |
13 | بےنظیر بھٹو | 6 نومبر 1990 | 18 اپریل 1993 | پاکستان پیپلز پارٹی | |
14 | مولانا فضل الرحمٰن | 20 اگست 2004 | 25 مارچ 2008 | جمعیت علمائے اسلام | |
15 | چودھری پرویز الہی | 25 مارچ 2008 | 17 ستمبر 2008 | پاکستان مسلم لیگ (ق) | |
16 | چودھری نثار علی خان | 17 ستمبر 2008 | 7 جون 2013 | پاکستان مسلم لیگ (ن) | |
17 | سید خورشید شاہ | 7 جون 2013 | 31 مئی 2018 | پاکستان پیپلز پارٹی | |
18 | شہباز شریف | 20 اگست 2018ء | 10 اپریل 2022ء | پاکستان مسلم لیگ (ن) |