ایس آئی ماخوذ اکائی

(ضمنی اکائی سے رجوع مکرر)

بین الاقوامی نظام اکائیات (SI) میں سات بنیادی اکائیاں شامل ہیں جن سے ایس۔ ائی (SI) پیمائشی اکائیاں اخذ کی جاتی ہیں۔

کئی ماخوذ اکائیوں کے کوئی خاص نام نہیں ہوتے۔ جیسے کہ رقبے کی اکائی مربع میٹر (m2)۔ تاہم 22 ماخوذ اکائیوں کو ایس۔ آئی کی طرف سے خاص نام دیے گئے ہیں۔ ان اکائیوں کو چھوٹے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ شخصیات کے نام سے منسوب اکائیوں کے پہلے حرف کو بڑے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ میٹر کوm اور ہرٹز کو Hz سے ظاہر کیا جاتا ہے۔[1]

تعریف

ترمیم

ایسی اکائیاں جو سات بنیادی اکائیوں سے اخذ کی جائیں، ماخوذ اکائیاں کہلاتی ہیں۔

ماخوذ اکائیاں اور ان کے نام

ترمیم

بین الاقوامی نظام اکائیات میں 22 ماخوذ اکائیوں کو خاص نام دیے جاتے ہیں جن میں ریڈین اور سٹی ریڈین بھی شامل ہیں۔

ایس آئی بنیادی یونٹس سے اخذ کردہ نام والے ماخوذ یونٹس[2]
نام علامت مقدار Equivalents مساوی ایس آئی بنیادی اکائیاں
ہرٹز Hz تعدد 1/s s−1
ریڈین rad زاویہ m/m 1
سٹریڈین sr زاویہ مجسمہ m2/m2 1
نیوٹن N قوت, وزن kg⋅m/s2 kg⋅m⋅s−2
پاسکل Pa دباؤ, stress N/m2 kg⋅m−1⋅s−2
جول J توانائی, ورک, حرارت N⋅m
C⋅V
W⋅s
kg⋅m2⋅s−2
واٹ W طاقت, اشعاعی سیلان J/s
V⋅A
kg⋅m2⋅s−3
کولمب C برقی بار or quantity of electricity s⋅A
F⋅V
s⋅A
وولٹ V وولٹیج,
پوٹینشل ڈفرینس,
برقی قوت متحرکہ
W/A
J/C
kg⋅m2⋅s−3⋅A−1
فیریڈ F گنجائشیت C/V
s/Ω
kg−1⋅m−2⋅s4⋅A2
اوہم Ω برقی مزاحمت, برقی مسدودیت, برقی متعاملیت (Reactance) 1/S
V/A
kg⋅m2⋅s−3⋅A−2
سائمنز S برقی ایصالیت 1/Ω
A/V
kg−1⋅m−2⋅s3⋅A2
ویبر Wb مقناطیسی سیلان J/A
T⋅m2
kg⋅m2⋅s−2⋅A−1
ٹیسلا T مقناطیسی میدان strength, مقناطیسی میدان V⋅s/m2
Wb/m2
N/(A⋅m)
kg⋅s−2⋅A−1
ہنری H امالیت (inductance) یا تحریضیت ((inductance)) V⋅s/A
Ω⋅s
Wb/A
kg⋅m2⋅s−2⋅A−2
ڈگری سیلسیس °C درجہ حرارت relative to 273.15 K K K
نوریہ (اکائی) lm نوری سیلان cd⋅sr cd
lux lx تنویر (طبیعی مقدار) lm/m2 m−2⋅cd
بیکرل Bq تابکاری تنزل (decays per unit time) 1/s s−1
gray Gy absorbed dose (of آئیونائزنگ ریڈی ایشن) J/kg m2⋅s−2
sievert Sv equivalent dose (of آئیونائزنگ ریڈی ایشن) J/kg m2⋅s−2
katal kat عمل انگیزی mol/s s−1⋅mol

ایس-آئی میں مستعمل دیگر اکائیاں

ترمیم

کچھ دوسرے یونٹس جیسے گھنٹہ، لیٹر، ٹن، بار اور الیکٹرون وولٹ ایس آئی یونٹس نہیں ہیں، لیکن وسیع پیمانے پر ایس آئی یونٹس کے ساتھ کر استعمال کیے جاتے ہیں۔

ضمنی اکائیاں

ترمیم

1995ء تک، ایس آئی نے ریڈین اور سٹیریڈین کو ضمنی اکائیوں (supplementary units) کے طور پر درجہ دیا، لیکن بعد میں انھیں ماخوذ اکائیوں میں شامل کر دیا گیا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Curt Suplee (2 July 2009)۔ "Special Publication 811"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2018 
  2. سانچہ:SIbrochure8th
  3. "Resolution 8 of the CGPM at its 20th Meeting (1995)"۔ Bureau International des Poids et Mesures۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2014