عبد الرحمٰن
مردانہ ذاتی نام
عبد الرحمٰن یا عبد ارحمٰن یا عبد الرحمان (عربی: عبد الرحمن یا گاہے گاہے عبد الرحمان; DMG ʿ عبد الرحمٰن) ایک مردانہ مسلم ہے۔ یہ عربی کے عبد، ال- اور رحمٰن کے الفاط کا مجموعہ ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "بہت رحم کرنے والے کا غلام"، رحمٰن اسماء اللہ الحسنیٰ، میں سے سے ایک ہے۔[1][2]
عبد الرحمٰن | |
---|---|
صنف | مردانہ |
زبان | عربی |
اصل | |
معنی | بہت رحم کرنے والے (اللہ) کا بندہ/غلام |
دیگر نام | |
مزید دیکھیے | عبد اللہ |
عبد الرحمٰن کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
اس سے مراد ہو سکتا ہے:
وسطی
ترمیم- عبد الرحمن بن ابی بکر (ابتدائی 7ویں صدی)، پہلے خلیفہء راشد کے بیٹے
- عبدالرحمن بن عوف (وفات 652)، ایک صحابی
- عبد الرحمن ابن ملجم، 661ء میں علی بن ابی طالب کو شہید کیا
- عبدالرحمٰن الغافقی (وفات 732)، عرب سپہ سالار
- عبد الرحمٰن الداخل (731–788)، قرطبہ کا اموی خلیفہ
- عبد الرحمٰن الناصر (890–961)، قرطبہ کا اموی خلیفہ
- عبدالرحمن الصوفی، الصوفی کے نام سے مشہور (903–986)، فارسی ماہر فلکیات
قاضی
ترمیم- شیخ عبد الرحمن المعروف ایس اے رحمان (1903–1990)، چیف جسٹس پاکستان
تاریخی شخصیت
ترمیم- عبد الرحمن ابراہیم ابن سوری (1762–1829)، مشرقی افریقا کے شہزادے
افغانستان
ترمیم- امیر عبدالرحمن خان (عیسوی۔ 1842–1901)، امیر افغانستان
بھارت
ترمیم- عبدالرحمان انتولے (پیدائش 1929)، بھارتی سیاست دان
پاکستان
ترمیم- عبد الرحمٰن چغتائی (1899–1975)، پاکستانی مصور
- عبد الرحمن حئی (1919–2008)، پاکستانی ماہر تعمیرات
- عامر چیمہ (ca. 1978–2006)، پاکستانی شہری جس نے جرمنی کے صحافی کو مارنے کی کوشش کی۔
ملیشیا
ترمیم- تونکو عبدالرحمان (1903–1990)، وزیر اعظم ملیشیا
دیگر
ترمیم- عبدالرحمن بن جاسم الثانی (1871–1930)، قطری بادشاہ
مذہب
ترمیم- عبد الرحمٰن السدیس (پیدائش 1960)، مسجد الحرام کے پیش نماز
سپاہی
ترمیم- جنرل اختر عبدالرحمن (1924–1988)، پاکستانی جنرل
کھیل
ترمیمکرکٹ
ترمیم- خلیفہ عبد الرحمن (پیدائش 1934)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
مصنفین
ترمیم- عبد الرحمن محمد المعروف رحمان بابا (1653–1711)، پشتو صوفی شاعر
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام یا ایک جیسے خاندانی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |