فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ متوقع زندگی

چین کی صوبائی سطح
کی انتظامی تقسیمات
بلحاظ:
رقبہ
آبادی
کثافت آبادی
خام ملکی پیداوار
فی کس خام ملکی پیداوار
جنسی تناسب
فی کس قابل تصرف آمدن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
بلند ترین نقطہ
قدرتی شرح اضافہ
متوقع زندگی
شرح ناخواندگی
ٹیکس محصولات
تاریخی دارالحکومت

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ متوقع زندگی (List of Chinese administrative divisions by life expectancy) ہے۔

درجہ نام متوقع
زندگی
1 مکاؤ 82.12
2 ہانگ کانگ 81.5
3 شنگھائی 80.97
4 بیجنگ 76.1
5 تیانجن 74.91
6 ژجیانگ 74.7
7 شانڈونگ 73.92
8 جیانگسو 73.91
9 لیاؤننگ 73.34
10 گوانگڈونگ 73.27
11 جیلن 73.1
12 ہائنان 72.92
13 فوجیان 72.55
14 ہیبئی 72.54
15 ہیلونگجیانگ 72.37
16 انہوئی 71.85
17 چونگکینگ 71.73
18 شنسی 71.65
19 ہینان 71.54
20 گوانگشی 71.29
21 سیچوان 71.2
22 ہوبئی 71.08
23 ہونان 70.66
24 نینگشیا 70.17
25 شانسی 70.07
26 اندرونی منگولیا 69.87
27 جیانگشی 68.95
28 گانسو 67.47
29 سنکیانگ 67.41
30 چنگھائی 66.03
31 گوئیژو 65.96
32 یوننان 65.49
33 تبت 64.37

حوالہ جات ترمیم