لال سنگھ چڈا (انگریزی: Laal Singh Chaddha) ہندی زبان کی ایک مزاحیہ ڈراما فلم ہے جسے عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ پروڈیوز کر رہے ہیں۔[2] یہ فلم کم و بیش ریاستہائے متحدہ امریکا کی 1994ء کی فلم فوریسٹ گمپ پر مبنی ہے۔ لال سنگھ چڈا میں فوریسٹ گمپ سے کچھ تاریخی حقائق بھی لیے گئے ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار ہپ فلم 2022ء میں ریلیز ہوئی۔ اس میں عامر خان اور کرینا کپور ہیں۔[3] عامر اس کے بالکل کلیدی کردار ہیں اور کرینہ ان کی محبت اور عشق ہیں۔ معاون کرداروں میں مونا سنگھ اور وجے سیتوپتی ہیں۔[4]

لال سنگھ چڈا
تھیٹرلی پوسٹر

ہدایت کار ادویت چندن
اداکار عامر خان
کرینا کپور
وجے سیتوپتی
شرمن جوشی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما ،  کتابوں پر مبنی فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ از فوریسٹ گمپ
از ونسٹن گروم
زبان ہندی زبان
ملک بھارت
موسیقی پریتم[1]
اسٹوڈیو
پیراماؤنٹ پکچرز
ویاکوم 18 موشن پکچرز
عامر خان پروڈکشن
کلرز ٹی وی   ویکی ڈیٹا پر (P272) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ
تاریخ نمائش 11 اگست 2022 (سعودی عرب )  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt10028196  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

14 مارچ 2019ء کو عامر خان کے 54ویں یوم پیدائش کے موقع پر اس فلم کا اعلان کیا گیا ۔[5] فلم کی ابتدائی فوٹوگرافی چندی گڑھ میں 31 اکتوبر 2019ء کو شروع ہوئی اور عامر خان کی والدہ زینت حسین نے مہورت کلیپ دیا۔[6] متوقع ہے کہ یہ فلم کرسمس 2020ء کے موقع پر ریلیز ہوگی۔[7]

بنیاد ترمیم

لال سنگھ چڈا ایک کم عقل انسان ہے اور اسی کہانی کے ذریعے بھارت کی تاریخ کے کئی تہ کھلتے ہیں۔[8]

کردار ترمیم

پروڈکشن ترمیم

مارچ 2019ء میں عامر خان نے اپنی اگلی فلم کا اعلان کیا اور کہا کہ وہی اس فلم کو پروڈیوز کونے جا رہے ہیں اور خود اس کے کلیدی کردار ہوں گے۔ انھوں نے فلم کے نام ‘‘لال سنگھ چڈا‘‘ کا بھی اعلان کیا۔[11][12] یہ فلم ہدایتکار ادویت چندن کی 1994ء میں بننے والی امریکی فلم فوریسٹ گمپ کی کہانی پر مبنی ہے جس میں کلیدی کردار میں ٹام ہینکس تھے۔[13][14] لال سنگھ کو چڈا کو عامر خان کے ساتھ وایاکوم18 موشن پکچرز نے مشترکہ طور پر پروڈیوز کیا ہے۔[15][8] کرینہ کپور جون 2019ء میں فلم میں شامل ہوئی۔[16][17] تلاش، فلم 2012 اور تھری ایڈیٹس کے بعد عامر خان کے ساتھ یہ تیسری فلم ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Aamir Khan and Pritam along with team Lal Singh Chaddha work together in Panchgani۔ Bollywoodhungama.com. Retrieved on 27 فروری 2020.
  2. "Mark the date.۔۔ Aamir Khan's new film #LaalSinghChaddha to release on #Christmas 2020.۔۔ Stars Aamir in title role.۔۔ Directed by Advait Chandan.۔۔ Written by Atul Kulkarni.۔۔ #Viacom18Movies"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019ٹویٹر سے 
  3. "BREAKING! Aamir Khan starrer Laal Singh Chaddha to release on Christmas 2020"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019 
  4. "IT'S OFFICIAL.۔۔ Kareena Kapoor Khan teams up with Aamir Khan in #LaalSinghChaddha.۔۔ Inspired by the classic #ForrestGump.۔۔ Directed by Advait Chandan.۔۔ Written by Atul Kulkarni.۔۔ Produced by Viacom18 Studios and Aamir Khan Productions.۔۔ #Christmas 2020 release."۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019ٹویٹر سے 
  5. "As Aamir Khan begins shooting for Laal Singh Chaddha, his mother gives Muhurat clap"۔ Deccan Chronicle۔ 1 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2019 
  6. "Aamir Khan's Laal Singh Chaddha goes on floors as actor's mom gives clap for mahurat shot"۔ Timesnownews.com۔ 1 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2019 
  7. "Aamir Khan – Kareena Kapoor starrer Laal Singh Chaddha goes on floors"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 31 اکتوبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2019 
  8. ^ ا ب Patrick Hipes (14 مارچ 2019)۔ "Aamir Khan To Remake 'Forrest Gump' For India"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  9. "Confirmed Kareena Kapoor Khan reunites with Aamir Khan"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 21 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  10. "Vijay Sethupathi to make his Bollywood debut with Aamir Khan's Laal Singh Chaddha"۔ The Indian Express۔ 26 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019 
  11. "Aamir Khan's 'Laal Singh Chaddha' to release in 2020 – Zee News India"۔ Worlds Biggest Superstar۔ 7 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  12. "Here's an interesting trivia about Aamir Khan's Lal Singh Chaddha"۔ Eastern Eye۔ 11 اگست 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  13. "Birthday Boy Aamir Khan's Next Film: Lal Singh Chaddha, Based On Tom Hanks Classic Forrest Gump"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  14. "Aamir Khan's next, Laal Singh Chaddha, an official adaptation of Tom Hanks' Forrest Gump"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  15. "Viacom18 Studios joins hands with Aamir Khan Productions for 'Forrest Gump' inspired movie – Exchange 4 Media"۔ Worlds Biggest Superstar۔ 25 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  16. Aakanksha Raghuvanshi (4 مئی 2019)۔ "Aamir Khan's Lal Singh Chaddha Gets A Release Date"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  17. Naman Ramachandran (14 مارچ 2019)۔ "Aamir Khan Sets Up 'Forrest Gump' Remake in India"۔ Variety (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 

بیرونی روابط ترمیم