النضر (Al-nadr) اسلامی روایات کے مطابق محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے آباو اجداد میں سے ہیں۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
(عربی میں : النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان )

نضر
(عربی میں: النضِر ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
اولاد مالک بن نضر  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد کنانہ بن خزیمہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر بن مالک بن نضر
(عربی میں : محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر )