فہر بن مالک
فہر بن مالک حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر
(عربی میں : محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر )
فہر بن مالک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | غالب بن فھر |
والد | مالک بن نضر |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے