مسرت عالم بھارتی مقبوضہ کشمیر کے علیحدی پسند رہنما ہیں جو فی الوقت کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ انھیں لوگ بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے جانشین کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔

مسرت عالم بھٹ
معلومات شخصیت
پیدائش جون1971ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[1]سری نگر, جموں و کشمیر, بھارت
رہائش محلہ زینہ دار، سری نگر
قومیت بھارتی
نسل کشمیری
مذہب اہل سنت
جماعت تحریک حریت
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کشمیر
سری پرتاپ کالج
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. [thehindu.com">http://www.thehindu.com/news/national/inside-kashmirs-new-islamist-movement "the hindu"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2010