مسلمان گجر یا مسلم گجر (اصل: گرجر) برصغیر پاک و ہند کے شمالی علاقوں میں گجروں کا ایک مذہبی ذیلی گروپ ہے جو اسلام کے پیروکار ہیں۔گجر چھٹی صدی عیسوی سے گیارہویں صدی عیسوی تک پاک و ہند کے ایک بڑے حصے کے حکمران رہے۔ وہ قرون وسطیٰ کے آخری دور سے ہندو مت اور دوسرے مذاہب سے دائرہ اسلام میں داخل ہوئے، اپنے ناموں کے ساتھ سنسکرت گوتوں اور قبائل کو برقرار رکھا۔ آج، مسلم گجر مختلف قبیلوں میں منقسم موجودہ شمالی ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں پائے جاتے ہیں۔

گرجر
مسلمان گجر
گنجان آبادی والے علاقے
بھارت کا پرچم بھارتافغانستان کا پرچم افغانستانپاکستان کا پرچم پاکستان
زبانیں
گوجریہندیکشمیریپنجابیاردوپشتوہریانویسندھیبلوچیپہاڑیسرائیکیپوٹھوہاری
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
گجرراجپوتجاٹ